کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جرمنی: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 700 سے زیادہ نئے مریض، 39 ہلاکتیں۔ تفصیلات:

بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مطالبہبلوچستان میں کورونا وائرس کے غیر معمولی اور تیزی سے پھیلتے تناسب کو مدنظر رکھتے ہوئے طبی ماہرین اور ڈاکٹروں سمیت ڈی جی صحت بلوچستان ڈاکٹر سلیم ابڑو نے صوبائی حکومت کو صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کی سفارش کی ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سلیم ابڑو کا کہنا تھا کہ اگر پولیس حالات کو کنٹرول نہیں کر سکتی تو فوج کو بلا کر کرفیو نافذ کیا جائے۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال، طبی سہولیات اور وبا کے پھیلاؤ کی ممکنہ غیر معمولی صورتحال کے تناظر میں دستیاب طبی وسائل کا جائزہ لیا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ ’ایسی تشویشناک صورتحال میں ڈاکٹرز اور طبی سٹاف شدید متاثر ہو سکتا ہے جس سے علاج معالجے پر متعین افرادی قوت ختم ہو جائے گی جبکہ الیکٹیو سرجری یا دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کو وارڈز میں رکھنے کی صورت میں کورونا ایمرجنسی کے لیے خالی کیے گئے بیڈز کی دستیابی ممکن نہیں رہے گی۔‘ اس ضمن میں اتفاق کیا گیا کہ شعبہ حادثات میں موجود ڈیوٹی افسران کے ہمراہ ہر ڈیپارٹمنٹ کے پوسٹ گریجوئیٹ طلبا اور آن کال پروفیسر تعینات کیے جائیں گے، جو فرسٹ ایڈ اور طبی تشخیص پر علاج تجویز کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak sab ko is virus sa mahfuz Kary

Death is inevitable, you will either die of Corona or depression.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا سے اموات ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیںامریکا میں صرف 4 ماہ کے دوران کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ سے بھی تجاوزکر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے تقریباً 2500 پاکستانی متاثر ہوئے: سفیرِ پاکستان راجہ علی اعجازریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 2500 کے قریب ہے جبکہ 100 سے سو sad
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس خدشات: افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلاء وقت سے پہلے ہی جاریواشنگٹن: (ویب ڈیسک) طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعد افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکی فوجیوں کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں مصدقہ متاثرین 17 لاکھ کے لگ بھگ، ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 56 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ کورونا سے امریکہ میں ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ویتنام، افغانستان، عراق اور کوریا کی جنگوں میں ہونے والی امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔ وہ وقت آنے والا ہے جب انسان آکسیجن اور غذا کے بغیر زندہ رہے گا مگر کیسے؟ Video link. Balochistan govt is not doing anything on ground. The CM is good at tweet and thats it. اب جب سارا سامان امریکہ جیسے غریب ملک کو تحفے میں دے دیا ہے ان بیچارے ڈاکٹرز کو سوائے طفل تسلیوں کے اور کچھ بھی نہیں ملے گا بندہ ان ناخداوں سےپوچھے کہ بھائی تمہارے ملک میں کرونا ختم ہوگیاتھا جودوسرے ممالک میں امداد دیتےپھر رہے ہو لیکن بات وہی ہےمانگنےکی عادت ہےجوٹھہری پرانی والی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: امریکہ میں ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، دنیا میں متاثرین ساڑھے 56 لاکھ سے زائد - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 56 لاکھ 53 ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 59 ہزار سے زائد اور ہلاکتیں 1200 سے زیادہ ہو چکی ہیں۔ امریکہ میں حکام کا کہنا ہے کہ وبا کے آغاز کے بعد سے ایشیائی نژاد افراد کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔ May Allah save the world from CORONA..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn NewsIt's amazing prices Will be done soon
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »