کورونا وائرس: امریکہ میں مصدقہ متاثرین 17 لاکھ کے لگ بھگ، ہلاکتیں ایک لاکھ سے تجاوز کر گئیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے زیادہ - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارٹی کرنے کے بعد کالج کے طلبہ کو کیمپس سے نکال دیا گیا تفصیلات لائیو پیج پر:

Copyright: EPA

عالمی سطح پر ہونے والی ٹیسٹنگ کا صحیح معنوں میں درست اندازہ لگانا مشکل ہے کیونکہ مختلف ممالک کے پاس ٹیسٹ لینے اور ان کا شمار کرنے کے طریقہ کار مختلف ہیں۔ چین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق چین کے صرف دو علاقوں میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 70 لاکھ افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ان ٹیسٹوں میں سے ایک کروڑ چار لاکھ سے زائد ٹیسٹ صوبہ گوانگ ڈانگ جبکہ 65 لاکھ ٹیسٹ ووہان شہر میں کیے گئے ہیں۔ ووہان میں حکام کا کہنا ہے وہ شہر کی ایک کروڑ سے زائد آبادی میں ہر شخص کا ٹیسٹ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسی خوشی کی خبریں بتائیں

بڑی امیدیں تھیں جام کمال خان سے مگر وہ کروناکےمسلےپرکچھ بھی نہیں کیا۔ صرف باتیں کرتےرہے۔ چھوٹےسے صوبےکو کروناسے نہ بچاسکے۔ اگرٹیسٹ زیادہ سےزیادہ کرکے متاثرین کوکورنٹائن کرکےالگ کرتے تو مسلہ ختم تھا۔

اب جب سارا سامان امریکہ جیسے غریب ملک کو تحفے میں دے دیا ہے ان بیچارے ڈاکٹرز کو سوائے طفل تسلیوں کے اور کچھ بھی نہیں ملے گا بندہ ان ناخداوں سےپوچھے کہ بھائی تمہارے ملک میں کرونا ختم ہوگیاتھا جودوسرے ممالک میں امداد دیتےپھر رہے ہو لیکن بات وہی ہےمانگنےکی عادت ہےجوٹھہری پرانی والی

Balochistan govt is not doing anything on ground. The CM is good at tweet and thats it.

وہ وقت آنے والا ہے جب انسان آکسیجن اور غذا کے بغیر زندہ رہے گا مگر کیسے؟ Video link.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

PIA کی تباہی ماضی کی نا اہل حکومتوں کی وجہ سے ہوئی، فردوس شمیم نقویفردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے میرٹ سے ہٹ کر سرکاری محکموں میں بھرتیاں کیں، قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور دیگر اداروں کی تباہی میں ماضی کی نا اہل حکومتوں کا ہاتھ ہے ، پی آئی اے میں غیر قانونی لوگ بھرتی کیے گئے تو اپ بھی گھر جائے کیا اپ کی تبدیلی صرف ماضی کی طرح الزامات سے بھری پڑی ہے. اپ کس مرض کی دوا ہے ٹھیک کون کرےگا لہزا اپ پہلے حکومتوں سے بدترین حکومت ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔ ہم مزمت ہی کر سکتے ہیں میرے حساب سے تو خانہ کعبہ پر بھی مسلمانوں قبضہ نا جائز ہے تاریخی طور پر خانہ کعبہ بھی ہندووں کا ہے مذمت ہی کرتے رہنا ۔ ادھر چائنہ نے ساری اکڑ نکال دی سورماوں کی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 60 ہزار کے قریب - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 55 لاکھ 88 ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے جبکہ ملک میں وائر کے باعث 1200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 4 مهينے ميں 7500 ملين لوگوں ميں سے بمشكل 5.5 ملين لوگ اسكا شكار هوئں هيں اسميں سے بهي2 ملين شفاء ياب هوگے هيں كيا اس بيماري كو وباء كهنا ٹهيك هے ... يا يه كوى اور هى كهاني هے ... All bulshit of Media Allah khir kara
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی: وزیر اعلیٰ سندھسندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی: وزیر اعلیٰ سندھ SindhGovt MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وہ ضلع جہاں پولیس اہلکاروں کی سب سے زیادہ تعداد کورونا کا شکار ہوگئیلاہور(آئی این پی) پنجاب پولیس میں دو دنوں میں مزید 68 کوروناوائرس کے مریضوں کااضافہ‘ لاہورسمیت پنجاب بھر میں مریض ملازمین کی تعداد557ہوگئی،لاہورپولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »