سعودی عرب ، داخلی پروازیں بحال، ٹکٹ صرف آن لائن ملیں گے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب ، داخلی پروازیں بحال، ٹکٹ صرف آن لائن ملیں گے SaudiArabia DomesticFlights Resumed OnlineTickets Passengers CoronaVirus PrecautionaryMeasures KSAMOFA

صالح بن ناصر الجاسر نے جدہ کے نئے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا تھا.

جلد ہی سعودی عرب کے تمام ہوائی اڈوں سے داخلی پروازوں کا سلسلہ بحال ہوجائے گا۔جنرل اتھارٹیآف سول ایوی ایشن نے مسافروں کو خبردار کیا ہے کہ ایسا کوئی بھی شخص جس کا درجہ حرارت 38 سے زیادہ ہوگا اسے سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔یہ پابندی سعودی عرب کے صحت حکام نے نئے کورونا وائرس سے بچاو کے لیے مقرر حفاظتی تدابیر کے تحت لگائی ہے۔جی اے سی اے کے مطابق داخلی پروازوں کے ٹکٹ صرف آن لائن ہی فراہم ہوںگے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرفیو میں نرمی کے بعد سعودی عرب نے تمام بینکس کھولنے کا اعلان کردیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں تمام بینکس اور ترسیلات زر (ریمیٹنس) کے مراکز 31 مئی سے معمول کے مطابق کھلیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والوں پر 1ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلانریاض : سعودی حکومت نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے ریاست بھر میں‌ نئے قوائد و ضوابط لاگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ماسک نہ پہننے والوں کو ایک ہزار ریال جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کوئی نیوز تو سہی دیا کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریروس نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے ایوی فویر نامی ایک نئی دوا تیار کی ہے جس کا تجربہ بہت جلد سعودی ماہرین صحت کی شراکت سے شروع ہو سکتا ہے۔یہ دوا روس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں کورونا کی نئی دوا سے متعلق اہم اقدامکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاریکورونا وائرس : سعودی عرب میں نئی دوا متعارف کرانے کی تیاری Read News Coronavirus SaudiArabia NewMedicine Vaccine Russia just click over the link you will know all the reality of covid-19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میںسعودی عرب میں 'حرمین ایکسپریس ٹرین' رواں سال ستمبر میں چلانے کا اعلان SaudiArabia HaramainExpressTrain September Resumed Transportation OnlineBooking KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »