سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والوں پر 1ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والوں پر 1ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کرونا وائرس کا پھیلاو روکنے کےلیے نئے قوانین کا نفاذ کردیا ہے، نئے قوانین کے تحت اجتماعات میں میں پچاس افراد شرکت کرسکتے ہیں تاہم اس سے زائد افراد کے اجتماع کو خلاف قوانین کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔

نئے قوانین کے تحت اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کو اپنا منہ اور ناک ڈھانپنا ضروری ہے، جبکہ اداروں کو دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا بھی ضروری ہے اگر کوئی ادارہ خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا اسے دس ہزار ریال جرمانے کا سامنے کرنا پڑے گا اور اگر دوسری مرتبہ خلاف کرتا پایا گیا اس پر بیس ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ریاست میں مقیم ہر شخص پر لازم ہے کہ وہ گھر یا دفتر سے نکلتے وقت ماسک پہنے اور دیگر افراد سے سماجی فاصلہ بنائے رکھے باصورت دیگر اسے ایک ہزار ریال جرمانہ بھرنا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی نیوز تو سہی دیا کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہمحکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا اعلانریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ڈومیسٹک پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا گیا، سعودی ایوی ایشن گاکا نے پروازوں کیلئے ایس اوپیزجاری کردئیے۔گاکا کی جانب سے جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہسندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہ SamaaTV Punjab k school opens hon ge? Sind government is totally our mind they were playing children future. Open the class from 8 to 10 standard . In 2 shift morning and evening classes. . Taaleem or merit dushman administration say ye hee 7meed thee
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردواسکولوں سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا، نوٹی فکیشن sindh main double sawari par pabandi namanzor.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں شہریوں کیلئے ماسک کا استعمال لازمی قرارسرجیکل اور کپڑے کے ماسک استعمال کیے جاسکتے ہیں، ایس او پیز اور گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا ماسک کا استعمال یقینی بنانے کے لیے سخت ترین قانون نافذ کرنا ھو گا۔ جس قوم کا موٹو یہ بن جاۓ کہ ڈوبنا تو ہے ہی کیوں نہ دوسروں کو بھی ساتھ لے کر ڈوبا جاۓ..!!! پھر کچھ بھی لازم قرار دو یہ ڈنڈے کے زور_بازو چلنے والی عوام نہیں سدھرے گی... افسوس!!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ کالج ایجوکیشن داخلوں کا سلسلہ شروع نہ کرسکا - ایکسپریس اردوغیر ذمے داری اور عدم فعالیت نے اسٹیئرنگ کمیٹی کی کوششوں اور فیصلے پر پانی پھیر دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »