سینیٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت منعقد ہوا، نگران وزیر قانون عرفان اسلم نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد پیش کی جس کو ایوان نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ ایوان بالا نے نیب ترمیمی...

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت منعقد ہوا، نگران وزیر قانون عرفان اسلم نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد پیش کی جس کو ایوان نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ ایوان بالا نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کر دی۔

اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ میرا نام پانامہ سکینڈل میں نہیں تھا، ماضی میں خراب ہوئی چیزوں کو اب درست کرنا چاہئے۔ ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ آج سپریم کورٹ نے واضح کر دیا کہ الیکشن کی تاریخ صدر نے دینی تھی۔ وہ عام انتخابات کی تاریخ دینے میں ناکام رہے ، ان کا استعفیٰ بنتا ہے۔ اب صدر مملکت کےپاس عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کیخلاف قرارداد منظوراسلام آباد : سینیٹ میں غزہ پر اسرائیل کے حملے کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی ،فرارداد میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کیخلاف قرارداد منظوراسلام آباد : سینیٹ میں غزہ پر اسرائیل کے حملے کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی ،فرارداد میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس، سینیٹر حافظ عبدالکریم کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عربی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ اجلاس میں  سینیٹر حافظ عبدالکریم نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عربی میں خطاب کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے،عرفان صدیقی نے غزہ کی صورتحال پر سینیٹ میں قرارداد پیش کردی ،سینیٹر حافظ عبدالکریم نے سینیٹ میں عربی میں تقریر کی،سینیٹ نے حافظ عبدالکریم کو...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مشروط توسیعانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کے حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اہم بیان جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مشروط توسیعانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کے حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اہم بیان جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں کس کی اکثریت ہے؟چیف جسٹس کا علی ظفر سے استفساراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)90روز میں انتخابات کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی وکیل علی ظفر سے استفسار کیا کہ سینیٹ میں کس کی اکثریت ہے؟علی ظفر نے کہاکہ سینیٹ میں اکثریت پیپلزپارٹی پھر ن لیگ کی ہے، تیسرے نمبر پر پی ٹی آئی ہے۔ سپریم کورٹ میں ملک بھر میں 90روز میں انتخابات سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے پی ٹی آئی وکیل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »