سینیئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلعت حسین طویل عرصے سے بیمار تھے اور کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے

خیبرپختونخوا حکومت کا عالمی مالیاتی اداروں سے بھاری قرض لینے کا فیصلہمچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس امراض قلب کا باعث بن سکتے ہیں، تحقیقسرگودھا میں توہین قرآن کے الزام میں ہنگامہ آرائی، ایک شخص جاں بحق، دہشت گردی کا مقدمہ درجآواز تبدیل کرنے والی ایپ کا استعمال کرکے 7 طالبات سے زیادتیSIFC ایپکس کمیٹی اجلاس، اداروں کی نجکاری اور بیرونی سرمایہ کاری پر اطمینان کا اظہارسابق سینیٹر مشتاق احمد سے پولیس افسر کا ہتک آمیز رویہ، تصویر وائرلدوسرا ٹی 20: انگلینڈ نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے دیجوائن واٹس ایپ...

واضح رہے کہ ریڈیو، ٹیلی ویژن اور سنیما میں اپنا ایک اعلیٰ مقام بنانے والے لیجنڈری اداکار ۔ عطاء اللہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ طلعت حسین کے انتقال کی خبر سُن کر دلی افسوس ہوا، طلعت حسین ایک منفرد فنکار تھے جنہوں نے اپنی آواز اور اداکاری سے ہر کردار کو زندہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئےپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے سینئر اداکار کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معروف اداکار طلعت حسین کراچی میں انتقال کر گئےپاکستان شوبز انڈسٹری کے بہترین اداکاروں میں سے ایک طلعت حسین آج طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے، احمد شاہ نے انتقال کی تصدیق کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن کے ہمشکل اداکار فیروز خان انتقال کرگئےاداکار فیروز خان نے بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری میں طویل عرصے تک کام کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلی نیشنل گولڈ فیکٹری کے مالک ملک محمد عاشق حسین انتقال کرگئےجدہ (محمد اکرم اسد) معروف پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت اور پہلی  نیشنل گولڈ فیکٹری کے مالک ملک محمد عاشق حسین جنہوں نے بیت اللہ شریف کے دروازے اور حجر اسود کی بناوٹ و خوبصورتی میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا وہ رضائے الٰہی سے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں ، وہ کئی دھائیوں سے مملکت میں مقیم تھے اور اپنی شبانہ روز محنت سے کامیابی ے زینے طے کرتے گئے،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف سعودی شاعر، ادیب، مصنف شہزادہ بدربن عبد المحسن انتقال کرگئےریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کے معروف شاعر، ادیب، مصنف شہزادہ بدربن عبد المحسن علالت کے باعث 75 برس کی عمر میں وفات پاگئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ بدر کا شمار شاہی خاندان کے اہم افراد میں ہوتا تھا، شہزادہ بدر معروف شاعر، ادیب، مصنف اور نقاد بھی تھے شہزادہ بدر بن عبد المحسن کا شمار جزیرہ عرب کے جدید شعراء میں کیا جاتا ہے۔سعودی عرب کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان لڑکیوں سے محبت رچاتے رہیں گے لیکن شادی کبھی نہیں کریں گے, بڑا دعویٰممبئی  (ویب ڈیسک)  بالی ووڈ کے سینیئر اداکار متھن چکرورتی نے کہا ہے کہ دبنگ سٹار سلمان خان لڑکیوں سے محبت رچاتے رہیں گے لیکن شادی کبھی نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متھن چکرورتی نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران سلمان خان سمیت دیگر بالی ووڈ اسٹارز کی شخصیت سے متعلق گفتگو کی۔سینیئر اداکار نے کہا کہ سلمان خان ہر وقت مذاق مستی کے موڈ میں رہتے ہیں،...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »