سینئر موسٹ کا مجھے علم نہیں کل تک نام فائنل ہو جائیں گےخواجہ آصف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینئر موسٹ کا مجھے علم نہیں، کل تک نام فائنل ہو جائیں گے،خواجہ آصف

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ سمری پر قانونی پراسیس جاری ہے ، قانونی پراسیس پر ایک دو دن لگ سکتے ہیں ،سینئر موسٹ کا مجھے علم نہیں، کل تک نام فائنل ہو جائیں گے۔

ان کا کہناتھا کہ اتحادیوں اور کابینہ کو بھی فیصلے پر اعتماد میں لیا جائے گا،مجھے اتنے آرٹیکلز کا نہیں پتہ، آپ نے پڑھا ہوگا آپ کو پتہ ہوگا،صدر یا وزیراعظم، قومی مفاد میں آئین کے تحت فیصلے کرنے چاہئے۔ان کا مزیدکہناتھا کہ امید اور دعا ہے نواز شریف اس سال کے آخر تک پاکستان آجائیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم تعیناتی پر ایک دو دن میں ہیجانی کیفیت ختم ہوجائے گی: خواجہ آصفآرمی چیف سینئر موسٹ یا کوئی اور؟ ’مجھے نہیں معلوم کسی اور سے پوچھ لیں‘، صحافی کے سوال پر وزیر دفاع کا جواب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اہم تعیناتیوں کے لیے کل تک نام فائنل ہوجائیں گے، وزیر دفاع - ایکسپریس اردوسمری پر قانونی پراسس جاری ہے، جس میں ایک دو دن لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اہم تعیناتیوں کیلئے کل تک نام فائنل ہونے کی امید ہے: خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج کے سربراہ کی تعیناتی ہے اس لیے کسی قسم کی لوز ڈلیوریز افورڈ نہیں کی جاسکتیں، آج کل میں سمری کو حتمی شکل دیدی جائے گی، اہم معاملہ کابینہ میں زیر غور آئے گا اس کاعلم نہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عاصمہ شیرازی کا کالم: واہ ری جمہوریت! - BBC News اردوجس ملک میں وزیراعظم کا اختیار سمری منگوانے تک بھی نہ ہو اُس ملک میں سویلین بالادستی دیوانے کا خواب ہی ہو سکتی ہے۔ وزیراعظم کی مشکل دیکھ کر لگتا ہے کہ اس ایک دن کے لیے مسند اقتدار پر بیٹھنے والے شہباز پرواز کے پَر اُتار بیٹھے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔ Phir ye log iqtdaar k liye maray kiu jaty hen chor kiu nai dety .... kursi ha janaza tau nahi utar q nahi jaty.. ? پاکستان میں سول بالا دستی نہی ہے بلکہ دستی تھپڑ ہوتا ہے۔ فیکٹ فوکس کی سٹوری کے بعد اندازہ لگانا مشکل نہی ہے کہ بزدار کو ہٹا کر علیم خان کو وزیراعلی بنانے کے معاملے میں عمران خان پر کتنا زیادہ دباو تھا۔ اس مرد کے بچے نے حکومت چھوڑ دی مگر لینڈ مافیا کے کارندے کو وزیراعلی نہی بنایا۔ فیکٹ_فوکس
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول 6 سینئر ترین افسران کے نام شامل11:03 PM, 22 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف کی تعیناتی کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہو گئی ہے جس میں 6 سینئر ترین افسران کے نام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گندے جوگرز کو صاف کرنے کا آسان طریقہکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) سفید جوگرز میلے ہو جائیں تو انہیں واپس نئے جیسا بنانا بہت مشکل کام ہوتا ہے، تاہم اب ایک آسٹریلوی خاتون نے اس کا ایسا آسان طریقہ بتا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »