اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم کو تمام فیصلوں کا اختیار دے دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس ہوا، جس میں سابق صدر آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان، خالد مگسی، کابینہ اراکین سمیت دیگر نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ ’شہباز شریف صاحب، آپ وزیر اعظم ہیں اور آئین نے یہ اختیار اور استحقاق آپ کو سونپا ہے‘۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس منصب پر بٹھایا ہے، یہ آپ کا آئینی حق ہے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے کہا کہ آپ جو فیصلہ کریں، ہم آپ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں‘۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میاں صاحب، ہم ہر فیصلے میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے کنونیئر اور سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آپ پر مکمل اعتماد ہے، آپ کا آئینی حق ہے، آپ نے ہم سے مشاورت کی جس پر ہم آپ کے مشکور...

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جس پر تمام اتحادیوں کا وزیراعظم پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور اعلان کیا کہ وزیراعظم جو بھی فیصلہ کریں ہمیں قبول ہوگا۔ اس سے قبل وزیراعظم ہاؤس میں چوہدری شجاعت حسین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات بھی ہوئی جس میں تقرری سمیت ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی تقرری:وزیراعظم نے اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج بلالیاآرمی چیف کی تقرری:وزیراعظم نے اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج بلالیا ShehbazSharif PM PMLN Meeting
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مونس الہٰی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کرنا چاہیے: چوہدری شجاعت حسینپی ڈی ایم کا ساتھ کسی مجبوری کے تحت نہیں دیا، ہمارا موقف وہی ہے جو اتحادی جماعتوں کا ہے، ان کے ساتھ کھڑے ہیں: سربراہ ق لیگ حرامی اولاد ہے۔۔۔ تو عمران نیازی کی طرح ہو گیا ہے یہ سالہ بھی Yeh tou youthiya boot chaat hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا کراچی، حیدر آباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکمکراچی: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سنچری کے بعد ڈیوڈ وارنر نے بیٹنگ گلووز نوعمر پرستار کو دے دیے - ایکسپریس اردوپویلین واپسی پر آسٹریلوی اوپنر نے اپنے بیٹنگ گلووز بچے کوجب دیے تو وہ خوشی سے پھولا نہ سمایا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیاوزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »