مونس الہٰی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کرنا چاہیے: چوہدری شجاعت حسین

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم کا ساتھ کسی مجبوری کے تحت نہیں دیا، ہمارا موقف وہی ہے جو اتحادی جماعتوں کا ہے، ان کے ساتھ کھڑے ہیں: سربراہ ق لیگ

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت ضرور پوری کرے گی، مونس الہٰی کو غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کرنا چاہیے۔

چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ مونس الہی کو ذمہ دارانہ رویہ اختیارکرنے کی ضرورت ہے، انہیں غیر ذمہ دارانہ بیانات سے گریز کرنا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کہا کہ ہم نے پی ڈی ایم کا ساتھ کسی مجبوری کے تحت نہیں دیا، ہمارا موقف وہی ہے جو اتحادی جماعتوں کا ہے، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh tou youthiya boot chaat hai

حرامی اولاد ہے۔۔۔ تو عمران نیازی کی طرح ہو گیا ہے یہ سالہ بھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالعدم تنظیموں کی معاونت: پاکستان نے بھارتی بے بنیاد پراپیگنڈے کو مسترد کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے نو منی فار ٹیرر وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کے بے بنیاد پراپیگنڈے اور غیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کردیا ہے۔ 😏😏😏😏 میکپ ٹچ اب انکو معاونت کر کے دیکھاؤ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان جو مرضی کہے وہ عوام اور اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا ہے: جاوید ہاشمینواز شریف کو اب ایک لمحہ ضائع نہیں کرنا چاہیے اور فورا پاکستان آ جانا چاہیے: سینئر سیاستدان عمران خان صرف عوام کا لاڈلا ہے عمران خان عوام کا لاڈلا ہے۔ اور ادارے پاکستانی عوام کے ادارے ہیں۔ اگر کوئی شخص عوام کا لاڈلا ہو۔ تو اداروں پر لازم ہیں کہ اس شخص کو اپنا لاڈلا مانے۔ اس ہاشمی نے شریفوں کی منشی گیری سے نہیں ہٹنا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’وزیر دفاع نے چھوٹی بات کی‘، خواجہ آصف کے دو دو ہاتھ کرنے کے بیان پر شاہ محمود کا رد عملسیاست میں سیاسی انداز میں مقابلہ کرنا چاہیے، حکومت کے بیانات اندرونی گھبراہٹ کے آئینہ دار ہیں: رہنما پی ٹی آئی دو کان کے پاس کھڑکا دو اپ نے ملک جا تماشہ بنایا ہوا ہے تو ایسا کوئ نا بولے تو کیا بولے؟؟؟؟؟ عمرانڈوز بھی چھوٹی بات کے مفہوم سے واقف ہوسکتے ہیں؟ نہیں یہ کم الفاظ میں بڑی بات کہہ جانے کو چھوٹی بات کہہ رہا ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا ورلڈکپ میں شاندار آغاز، ایران کو 2-6 سے شکستانگلینڈ نے فیفا ورلڈکپ 2022 کے اپنے پہلے میچ میں ہی ٹائٹل کے حصول کیلئے اپنے ارادے ظاہر کردیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup ENGIRN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کھانے کے دوران پانی پینا صحت کے لیے کتنا فائدہ مند؟ تحقیق سامنے آگئیایک نئی تحقیق کے مطابق کھانے کے دوران پانی پینا ایک غیر صحت مند طرز عمل ہے جو جسم کو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی میل پر تمام ای میلز بیک وقت ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟کئی بار غیرضروری ای میلز کو ڈھونڈ کر ڈیلیٹ کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »