اہم تعیناتیوں کیلئے کل تک نام فائنل ہونے کی امید ہے: خواجہ آصف

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اہم تقرریوں کیلئے قانون و ضابطہ مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا، میڈیا کو سیاسی دھڑے بندیوں کی نمائندگی نہیں کرنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملک اور قوم کے مفاد میں فیصلے کرنے چاہئیں، اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، ہیجانی کیفیت کا خاتمہ ضرور ہوگا، امید ہے نوازشریف رواں سال کے آخر تک پاکستان آ جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم تعیناتیوں کے لیے کل تک نام فائنل ہوجائیں گے، وزیر دفاع - ایکسپریس اردوسمری پر قانونی پراسس جاری ہے، جس میں ایک دو دن لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواجہ آصف کی آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تصدیق08:30 AM, 23 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تصدیق کہا کہ سمری وزارت انکار کی گنجائش نہیں ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف تقرری کی سمری موصول نہیں ہوئی: خواجہ آصفلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے آرمی چیف کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے والی سمری کی تردید کر دی ہے۔ Lagta he Summary ka noor dekh ke Pml N ke logo ki aankhain chundhya rahi hain is liye unhain nazar hi nahi aa rahi. Bari bhaari cheez he ye Summary. اسحاق ڈار کے پاس پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی : خواجہ آصفلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ھو گئ ہے۔ Arabic Commentators are GOLD 🔥! Their commentaries are out of this world. . Literally, You can feel the celebration & emotion deep inside 'you&them'. What a game of football 🔥💗! . Saudi Arabia 🇸🇦 FIFAWorldCup ARGvsKSA oman کون بنے گا کروڑ پتی۔۔جلد قوم کو نام بتایا جائے گا،😂 چلو شکر ہیں 🥴
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بغیرکورٹ آرڈر آرمی چیف یا کسی کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنا غیرقانونی ہے: اسحاق ڈارگوشوارے لیک ہونے سے متعلق عبوری رپورٹ مجھے دکھادی گئی ہے، امید ہے کہ آج فائنل رپورٹ بھی مل جائےگی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ویب سائٹ سے اپلائی کریں👇 ( جابز گروپ جوائن کریں👇 ( اور اپنے سرکاری عہدے کا استعمال کر کے چھ سال میں ساڑھے بارہ ارب کا مال بنانا قانونی ہے: اسحاق ڈار! بوٹ_کو_عزت_دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »