سینئر پیپلز پارٹی رہنما کے انتقال پر بلاول بھٹو کا اظہار تعزیت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا، سینئر رہنما انتقال کر گئے، بلاول بھٹو کا اظہار تعزیت

کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی انور مہر کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ایم پی اے اور پی پی پی سکھر ڈویژن کے صدر حاجی انور مہر پارٹی کا اثاثہ تھے۔

بلال بھٹو زرداری نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ حاجی انور مہر زندگی بھر جمہوری جدوجہد میں اگلی صفوں میں رہے۔ان کی وفات سے ہر جیالے کی آنکھ پرنم ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے خاندان سے تعزیت بھی کی ۔ان کا کہنا تھا اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ مرحوم کی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آمین ثم آمین

لخ دی لعنت پیپلز پارٹی اور اسکے رہنماؤں اور اپکی اس گھٹیا رپورٹنگ پر

ایک ساتھ کب ہلاک ہونگے اللّه ہمیں اس عذاب سے بچا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں پیپلز پارٹی نے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار کرلیاپیپلزپارٹی کا وفد آج وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے ملاقات کر کے اپنی تجاویز پیش کرے گا۔ کیا بلو رانی خاتون اول بنے والی ہے 🤣🤣🤣 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور الیکشن_کراو_ملک_بچاو MarchAgainstlmportedGovt lifafa news آصف زرداری کیPPP کے لیے پنجاب میں سیاسی بقأ کی ایک اور شاطرانہ کوشش۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں پیپلز پارٹی نے نیا پاور شیئرنگ فارمولا تیار کرلیالاہور پاکستان پیپلزپارٹی نے نیا پاور شیئرنگ...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی پنجاب کے گورنر سمیت دیگر آئینی عہدوں سے دست بردار - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی نے پنجاب میں تین وزارتیں، دو معاون خصوصی، قائمہ کمیٹی کی چئیرمین شپ اور دو پارلیمانی سیکریٹری مانگ لیے ہاں جی اب کب نیوز چلے گئی مہنگائی کے خلاف؟ geonews_urdu DunyaNews SAMAATV arynewsud BBCUrdu humnewspakistan humnews_urdu siasatpk 24NewsHD AAPNews NeoNewsUR 92newschannel LahoreNewsHD gnnhdofficial
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں ن لیگ سے کونسے اہم عہدے مانگے ؟02:41 PM, 7 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، پیپلز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف سے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی وفد کی ملاقات Read News RPAPPP HamzaSS NAofPakistan PPP_Org MediaCellPPP pmln_org HamzaShahbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی گورنر سمیت پنجاب کے آئینی عہدوں سے دستبردارپیپلزپارٹی نے پنجاب میں‌ گورنر شپ چھوڑ کر وزارتیں‌ مانگ لیں ARYNewsUrdu گورنر تو پتلا ہے پاور تو اعلیٰ کہ ہات میں ہے جو روتو مُنّا بنا ہوا ہے بات بات پہ روتا ہے ARYNEWSOFFICIAL لٹو تے پھٹو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Pakistan ko nooch nooch kar khanaay walay ek baar phir jamaa hain. Purana Pakistan main yehi hota tha. Lanaat hoo in choroon ke tabbar par aur inke sahulaat karoon par. ImportedHukumatNaManzoor ہمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »