سیف علی خان اورکرینہ نے خوشخبری سنادی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سال 2018 میں کرینہ نے اس سوال کا 3 لفظی جواب دیا تھا '2 سال بعد'

Posted: Aug 13, 2020 | Last Updated: 2 hours agoبالی ووڈ کی مشہور اسٹار جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور نے بتایا ہے کہ ان کے یہاں نئے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ میں کرینہ کے دوسری بار امید سے ہونے کی خبریں زیرگردش تھیں ، اور اب دونوں کی جانب سے خود اس بات کی تصدیق کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری کیے جانے والے مشترکہ بیان میں کرینہ اور سیف نے کہا کہ ” ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ ہماری فیملی میں اضافہ ہورہا ہے، محبت اور حمایت کیلئے تمام خیر خواہوں کا شکریہ “۔

سال 2012 میں سیف سے شادی کرنے والی کرینہ کی یہ پہلی جبکہ سیف علی خان کی دوسری شادی ہے، انہوں نے پہلی شادی اداکارہ امرتا سنگھ سے کی تھی جن سے سیف کے 2 بچے اداکارہ سارہ علی خان اور ابراہیم علی خان ہیں۔سیف کی بہن اداکارہ سوہا علی خان نے یہ خوشخبری سامنے نے کے بعد انسٹا گرام پوسٹ میں بھائی اور بھابھی کو مبارکباد دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرینہ کپور ایک بار پھر حاملہ ہوگئیں شوہر سیف علی خان کا اس بارے میں کیا کہنا ہے؟ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور ایک بار پھر حاملہ ہوگئیں۔ کرینہ کپور کے حاملہ ہونے کے حوالے سے خبر ان کے شوہر سیف علی خان نے دی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئی شپنگ پالیسی کو بین الاقوامی سطع پر بھی سراہا جارہا ہے، علی زیدیوفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ نئی شپنگ پالیسی کو نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطع پر بھی سراہا جارہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شفقت امانت علی نے یوم آزادی پر نیا گانا جاری کردیاپاکستانی گلوکار شفقت امانت علی نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنا نیا گانا ’گھر آنگن‘ جاری کردیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آغا علی نے اپنے بیان کی وضاحت دے دیآغا علی نے اپنے بیان کی وضاحت دے دی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکار آغا علی نے تنقید کرنے والوں پر جوابی نشتر برسا دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) اداکار آغا علی کا اہلیہ حنا الطاف کو شادی کے بعد موٹے نہ ہونا کا وعدہ لینے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا جس کا جواب اداکار نے اپنے وضاحتی بیان میں دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس اظہر علی کی حمایت میں میدان میں آگئے - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »