شفقت امانت علی نے یوم آزادی پر نیا گانا جاری کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنا نیا گانا ’گھر آنگن‘ جاری کردیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنا نیا گانا ’گھر آنگن‘ جاری کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شفقت امانت علی یومِ آزادی سے 4 روز قبل اپنا نیا گانا جاری کیا، ٹوئٹر پر گلوکار نے اپنے نئے گانے کی ویڈیو جاری کی۔ گلوکار کے مطابق یہ گانا قومی ہیروز، پاکستانی قوم کو اور اُن کی آزادی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔شفقت امانت علی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ جو محبت اور فخر ہمیں اپنے ورثے میں ملی ہے اور اپنی مادر وطن سے محسوس ہوتی ہے اسے میں نے اس گانے میں سمو دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم میں ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں کورونا وبا دوبارہ پھیل سکتی ہےاین سی او سی نے انتباہ جاری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)این سی او سی نے محرم الحرام کے دوران کورونا کے دوبارہ پھیلاوَ کا انتباہ جاری کردیا،ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری پر فرد جرم عائد ، پیپلز پارٹی نے خدشات کا اظہار کردیااسلام آباد : پیپلز پارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری پرفرد جرم ہونے پر خدشات کا اظہار کردیا اور اقدام قانونی حقوق کی دھجیاں بکھیرنے کے مترادف ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری سمیت 13 ملزمان پر فرد جرم عائدپارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت 13 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی، تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارک لین ریفرنس، آصف زرداری پراحتساب عدالت میں فرد جرم عائدپارک لین ریفرنس پر احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ عبد العزیز کے یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتالحریت رہنما شیخ عبد العزیز کے یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے، ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری نگر، پاکستان کا یوم آزادی جوش وخروش سےمنانےکا اعلانکُل جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے پاکستان کا یوم آزادی جوش وخروش سے منانےکااعلان کیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »