محرم میں ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں کورونا وبا دوبارہ پھیل سکتی ہےاین سی او سی نے انتباہ جاری کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محرم میں ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں کورونا وبا دوبارہ پھیل سکتی ہے،این سی او سی نے انتباہ جاری کردیا

وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا،محرم الحرام کے دوران لوگوں کی صحت کومحفوظ بنانے کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ،این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیہ

میں کہاگیاہے کہ وزیر مذہبی امور نے علماسے مشاورت کے بارے میں فورم کو آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ سیاحت سمیت مختلف شعبے کھول دیئے ہیں ،ٹریس ٹریک اینڈ ٹیسٹ پالیسی پر عمل درآمد ضرور ی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام سے متعلق این سی او سی کا اجلاسوفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کے اجلاس میں محرم الحرام سے متعلق اقدامات پر غور کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کا محرم میں صحت عامہ کے تحفظ کیلئے بھرپور اقدامات کا فیصلہاسلام آباد:وزارت مذ ہبی امور نےمحرم میں صحت عامہ کےتحفظ کیلئےبھرپور اقدامات کا فیصلہ کرلیا اورکہاامحرم الحرام کے دوران علما سے بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری پاکستانی باولر محمد عباس کی محنت پھر رنگ لے آئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ ریکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔آئی سی سی نے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی - ایکسپریس اردوبابراعظم کی چھٹی پوزیشن جب کہ سنچری میکر شان مسعود 19ویں نمبر پر پہنچ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی رینکنگ، کپتان اظہر علی کی 34ویں نمبر پر تنزلی - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کا کام آخری مراحل میں ہے، چیئرمین سی پیکچیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ مٹیاری لاہور 660 کے وی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »