سید علی گیلانی کا دو کشمیری بہنوں کی بے حرمتی اور قتل کے سانحے کی تحقیقات اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن سے کرانے کا مطالبہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سید علی گیلانی کا دو کشمیری بہنوں کی بے حرمتی اور قتل کے سانحے کی تحقیقات اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن سے کرانے کا مطالبہ SyedAliGilani IndianOccupiedKashmir Kashmiri Sisters UNO HumanRightsCommission Investigations Demand

جسٹس جاوید اقبال کو متنازعہ بنانا نیب کو ختم کرنے کی کوشش ہے، ملک پہلے ہی کئی بحرانوں کا شکار ہے: چودھری شجاعت حسین

تحریک حریت جموں وکشمیر کاایک وفد اور حریت رہنما یاسمین راجہ سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نور پورہ ترال میں شہید ذاکر موسیٰ کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ان کے گھر گئے۔ذاکر موسیٰ کو بھارتی فوجیوں نے جمعرات کوضلع پلوامہ کے علاقے ڈاڈسرہ میں ایک جھڑپ کے دوران شہید کیاتھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چین کے نائب صدر وانگ چی شن کی ملاقات،صنعت، زراعت، سیاحت اور دیگر شعبو ں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

انہوں نے واقعے کی اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ دونوں بہنوں کی بے حرمتی اور قتل کے واقعے کو دس سال کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی مجرم ابھی تک آزاد گھوم رہے ہیں جس سے خواتین کی عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کرنے کے بھارتی عزائم کا اندازہ لگایاجاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقاتپولینڈ کی مسلح افواج کے سربراہ کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات PakAirforce AirChiefMarshal MujahidAnwerKhan PolishArmyChief Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ڈاکٹروں کی کمی کے باعث نئے اسپیسلشٹ ڈاکٹروں کی تعیناتی کے آرڈرز جاریبلوچستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کیلئے پینتیس نئے اسپیسلشٹ ڈاکٹروں کی تعیناتی کے آرڈرز جاری کر دیے گئے ۔ محکمہ صحت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق نئے تعینات کئے گئے ڈاکٹروں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کی اجازت کے بغیر سعودیہ کو اسلحہ کی فروخت کے لیے کوشاںواشنگٹن : ٹرمپ انتظامیہ مشرق وسطیٰ میں اپنے اہم اتحادی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو 7 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی نریندر مودی کو فون پر مبارک بادپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اتوار کو اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو ان کی دوسری انتخابی کامیابی پر مبارک باد دینے کے لیے فون کیا۔ No ہاں مگر یہ دور سرحدی کشیدگی کا ہو سکتا ہے کبھی بھی نہیں جب تک موڈی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں گرمی کی تعطیلات کا شیڈول جاریخیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محکمہ ایلمنٹری و سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے اعلامیہ کے مطابق گرم علاقوں میں 2 ماہ جبکہ سرد علاقوں میں ایک مہینہ چھٹی ہوگی۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری، مودی کی جیت کا امکانبھارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری، مودی کی جیت کا امکان IndiaElections2019 Results PMOIndia ReutersIndia IndianExpress IndiaToday IndianExpress narendramodi BJP4India INCIndia RahulGandhi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرپٹ مافیا کے دفاع کیلئے سیاسی قوت بنانا اسلام نہیں، فردوس عاشق اعوانکرپٹ مافیا کے دفاع کیلئے سیاسی قوت بنانا اسلام نہیں، فردوس عاشق اعوان Read News MolanaFazalurRehman IslamabadMarch MoulanaOfficial Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official MoulanaOfficial Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official Hahahaha. Thats big cmng from 1 of the lotaas
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نےہر چیز پر جی ایس ٹی ٹیکس میں اتنا اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ پاکستانی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گےاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی اونچی اڑان کے باعث مہنگائی کے طوفان نے پاکستانیوں کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا قمری کلینڈر کے بعد ادائیگیوں کیلئے کارڈ سسٹم کی تبدیلی کا اعلانفواد چوہدری کا قمری کلینڈر کے بعد ادائیگیوں کیلئے کارڈ سسٹم کی تبدیلی کا اعلان fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفتترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفت Turkey Foreign Interventions Venezuela Undermine sovereignty Threatening Regional MevlutCavusoglu trpresidency tcbestepe_fr Turkey_Home
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 12 ارب روپے سے زائدمالیت کے منصوبوں کی منظوریخیبرپختونخوا کی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 12 ارب روپے سے زائدمالیت کے منصوبوں کی منظوری KPK pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »