سیالکوٹ: ہیروئن کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد برطانوی جوڑا گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ: ہیروئن کی اسمگلنگ، پاکستانی نژاد برطانوی جوڑا گرفتار ويڈيو لنک: DailyJang

سیالکوٹ ایئر پورٹ پر کروڑوں کی ہیروئن کی اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی نژاد برطانوی جوڑے کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے پاکستانی نژاد برطانوی جوڑےکو 38 کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے گرفتارکیا ہے۔ طاہر ایاز اور اس کی اہلیہ اقراء حسین کو سیالکوٹ ایئر پورٹ سے دبئی جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا، یہ برطانوی شہری میاں بیوی 25 کلو اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن دبئی کے راستے برطانیہ اسمگل کرنا چاہتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی جاپان کی خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمتپیپلز پارٹی جاپان کی خورشید شاہ کی گرفتاری کی شدید مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang شائد انھیں پاکستان کے حالات کا علم نہیں ہوگا 😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ امریکا سے پہلے مودی کی تذلیل، عمران خان کی پذیرائیAllah inko Zaleel or Ruswah karay. Aameen ANI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہودی بستیوں کی تعمیرمیں توسیع کی کوئی قانونی حیثیت نہیں:نکولے ملادینوویہودی بستیوں کی تعمیرمیں توسیع کی کوئی قانونی حیثیت نہیں:نکولے ملادینوو Read News UN OccupiedWestBank Israeli MiddleEast UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نمرتا کی قتل سے دو روز قبل کی نہایت اہم ترین ویڈیو سامنے آ گئیلاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ آنجہانی نمرتا کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے ایل جی ٹرمینلز کی تعمیر کیلئے حکومت کی 5 کمپنیوں کو اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پانچ بڑی کمپنیوں کو ایل این جی ٹرمینلز کی تعمیر کی اجازت02:31 PM, 21 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وفاقی حکومت نے قدرتی مائع گیس کمپنیوں کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »