سیاحت کیلئے مصر جانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصری حکومت نے 25 ڈالر ویزہ فیس مقرر کردی تاہم جی سی سی کے ممالک کے شہریوں سے یہ فیس وصول نہیں کی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے

قاہرہ مصری حکومت نے 25 ڈالر ویزہ فیس مقرر کردی تاہم جی سی سی کے ممالک کے شہریوں سے یہ فیس وصول نہیں کی جائے گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سیاحت کی غرض سے مصر کا رخ کرنے والے تمام ممالک کے شہریوں کو مصر میں داخل ہونے کے لیے 25 ڈالر ویزہ فیس ادا کرنی ہوگی تاہم شرم الشیخ فیس سے مستثنیٰ ہے۔عرب ادارہ سیاحت کے سربراہ ڈاکٹر بندر ال فھید کا کہنا تھا کہ مصر نے جن ممالک کے ساتھ دو طرفہ معاہدہ کر رکھا ہے ان کے شہریوں کو ویزہ فیس میں چھوٹ دی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا شرم الشیخ شہر جانے والے شہریوں سے کسی قسم کی فیس نہیں لی جائے گی اور جی سی سی ممالک کے شہریوں کو مصر واپسی تک تمام سہولتیں فراہم کرے گا۔عرب ادارہ سیاحت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ تمام عرب ممالک عرب سیاحوں کو جملہ سہولتیں حتی الامکان فراہم کرنے کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ عرب ممالک چاہتے ہیں کہ عرب شہری ایک دوسرے کے یہاں ا?ئیں اور بین العرب سیاحت کو فروغ دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ای سی سی اجلاس: ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس کے دوران ملک میں گندم، آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اقدامات کی منظوری دیدی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ای سی سی کے اجلاس میں گندم اورآٹے کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اہم فیصلےاسلام آباد : مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں پر کنٹرول کیلئے نجی شعبہ کو گندم کی درآمد کی اجازت دیدی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کے چیئرمین ’’احسان مانی‘‘ - ایکسپریس اردوشائقین کو بے وقوف بنانے کے بجائے ابھی کوئی ٹھوس اقدامات کریں جس سے ٹیم کی پرفارمنس اور ڈومیسٹک کرکٹ بہتر ہو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عبدالقادر پٹیل کے الفاظ ایوان کے تقدس کے منافی ہیں: اسپیکر قومی اسمبلیقومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے رولنگ دی کہ گزشتہ روز عبدالقادر پٹیل قومی اسمبلی میں ایسے الفاظ ادا کیے جو ایوان کے تقدس کے منافی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکان Iceland Earthquake Shakes Magnitude VolcanicActivityRock MFAIceland NewEarthquake
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »