آئی سی سی کے چیئرمین ’’احسان مانی‘‘ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کے چیئرمین ’’احسان مانی‘‘ -

’’میرے پاس ایک بہت بڑی اسٹوری ہے، صرف تم کو بتا رہا ہوں، احسان مانی کوآئی سی سی کا چیئرمین بنایا جا رہا ہے، انھیں اس حوالے سے پیشکش ہوچکی، لگا دو کل کی ہیڈلائن‘‘

پی سی بی کی نئی انتظامیہ بھی اب پرانی ہونے لگی ہے مگر اس کے کریڈٹ پر کامیابیاں کم اور ناکامیاں زیادہ ہیں، گذشتہ کچھ عرصے کے دوران جوئے کی ویب سائٹ پر پی ایس ایل میچز لائیو دکھائے جانے، غریب ملازمین کو کورونا کے دنوں میں ملازمت سے نکالنے سمیت جو بڑے مسائل سامنے آئے اس سے ادارے کی ساکھ متاثر ہوئی، اسی لیے اب امیج بہتر بنانے کی کوشش ہو رہی ہے،ملازمین کی بحالی، سی ای او کی جانب سے ویلفیئر فنڈ میں رقم کرانے، یونس خان کی بطور بیٹنگ کوچ تقرری اس کی واضح مثالیں ہیں، یہ تمام فیصلے یقیناً اچھے ہیں لیکن...

ایک طرف بورڈ کرپشن کیخلاف قانون بنانے کی باتیں کرتا ہے دوسری جانب جوئے کی ویب سائٹ پر پی ایس ایل کی لائیو اسٹریمنگ کا معاملہ معافی پر ختم کردیا، ویڈیو کانفرنس میں چیئرمین سے میں نے یہی سوال کیا تو وہ کہنے لگے کہ قانونی چارہ جوئی پر اخراجات زیادہ آجاتے اس لیے نہیں کی، دلچسپ بات یہ ہے کہ اسی بورڈ نے حالیہ دنوں میں کئی مقدمے کرتے وقت اس حوالے سے نہیں سوچا،رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی بازی لے گئے اور انھوں نے کھیلوں میں کرپشن کیخلاف قانون کا بل جمع بھی کرا دیا، یہ طویل پراسس ہے، البتہ اس مسئلے...

دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے، فی الحال تو کچھ دورئہ انگلینڈ کی بات کر لیتے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ بغیر کسی جوابی فائدے کے ٹیم بھیجنے کو تیار ہو گیا،یقیناً اس سے ای سی بی حکام کے دلوں میں وسیم خان کی عزت خاصی بڑھ گئی ہو گی،بورڈ اسی بات پر خوش ہے کہ چارٹرڈ فلائٹ پر ٹیم جائے گی اور29 کرکٹرز و14رکنی مینجمنٹ پر مشتمل 43 رکنی اسکواڈ کے اخراجات انگلش بورڈ اٹھائے گا،اگر ایسی ہی پیشکش پی سی بی کرتا تو کیا انگلینڈ ٹیم بھیج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ آباد: سی آئی اے پولیس کے مبینہ تشدد سے ملزم جاں بحقحافظ آباد: سی آئی اے پولیس کے مبینہ تشدد سے ملزم جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے بھارتی مظالم، او آئی سی کا ہنگامی ویڈیو اجلاس آج طلب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج طلبمقبوضہ کشمیر: او آئی سی کا ہنگامی اجلاس آج طلب SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا،اقتصادی رابطہ کمیٹی 11 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک فیملی سے ملنے کے بعد انگلینڈ روانہ ہونگے: پی سی بیلاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک ٹیم کے ہمراہ دورہ انگلینڈ کے لیے 28 جون کو روانہ نہیں ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سخت گرمیوں میں اے سی کے بغیر گھر کو کیسے ٹھنڈا رکھا جائے؟سخت گرمیوں میں اے سی کے بغیر گھر کو کیسے ٹھنڈا رکھا جائے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »