سیاست اور عدم برداشت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو جائے تو پھر ہارنے والا تو یہ کہہ کر عوام سے تعلق توڑ لیتا ہے کہ وہ تو الیکشن ہار گیا ہے‘ لہٰذا اس کے اختیار میں کچھ نہیں‘ پڑھیئے زاہد اعوان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

ہم بڑے فخر سے بتاتے ہیں کہ ہم ایک ایسے ملک کے شہری ہیں جو آزاد ہے اور جس کا قیام کلمہ طیبہ کی بنیاد پر عمل میں آیا‘ جہاں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ یہاں بسنے والے دیگر تمام مذاہب کے افراد کو اپنے عقیدے‘ ثقافت‘ رسم و رواج اور عبادات سمیت ہر قسم کی آزادی میسر ہے۔ ہم اس آزاد ریاست پر اللہ پاک کا جتنا شکر ادا کریں‘ کم ہے لیکن ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارے سیاست دانوں کو ملک میں صحیح اسلامی جمہوریت پروان چڑھانے، اس ملک کو ترقی یافتہ ملک بنانے اور یہاں سے غربت، مہنگائی اور بیروزگاری کا خاتمہ کر کے عوام کو...

انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو جائے تو پھر ہارنے والا تو یہ کہہ کر عوام سے تعلق توڑ لیتا ہے کہ وہ تو الیکشن ہار گیا ہے‘ لہٰذا اس کے اختیار میں کچھ نہیں‘ اب اگلے پانچ سال تک اہالیانِ علاقہ کی خدمت سے وہ قاصر ہے؛ تاہم جو امیدوار انتخابی معرکہ جیت جاتا ہے‘ اس کے قدم ہی زمین پر نہیں پڑتے۔ وہ ہوائوں میں اڑنے لگتا ہے۔ وہی ڈیرہ جہاں حلقے کے غریبوں کو ٹیلی فون کرکر کے بلایا جاتا اور ان کی خاطر تواضع کی جاتی تھی‘ سکیورٹی کے نام پر اسی ڈیرے کے راستے غریبوں کے لیے بند کر دیے جاتے ہیں۔ کوئی پینے کے صاف پانی کا...

اسے بدقسمتی ہی کہیے کہ اس آزاد مملکت کی سیاست زیادہ تر جھوٹ، فریب، رشوت، سفارش، منافقت اور دھوکا دہی پر مدار کرتی ہے۔ الیکشن سے پہلے جو انتخابی منشور دیا جاتا ہے‘ جو وعدے اور دعوے کیے جاتے ہیں اور عوام کو جو سبز باغ دکھائے جاتے ہیں‘ اقتدار میں آنے کے بعد وہ سب بھلا کر اور پس پشت ڈال کر ہمارے نمائندوں کی اکثریت اپنے جائز و ناجائز مفادات اور خواہشات کی تکمیل میں مگن ہو جاتی ہے۔ سب کی کوشش ہوتی ہے کہ سب سے پہلے اپنے بچوں کو بیرونِ ملک سیٹ کرایا جائے یا کسی مستحق کے حق پر ڈاکا ڈال کر کسی پُرکشش...

ہمارے عوام بھوک اور افلاس تو برداشت کر سکتے ہیں بلکہ سات دہائیوں سے کر ہی رہے ہیں لیکن آج کل ملکی سیاست میں عدم برداشت کی جو روایت زور پکڑتی جا رہی ہے‘ وہ پورے معاشرے کے لیے زیادہ خطرناک اور نقصان دہ ثابت ہو رہی ہے۔ دیکھا گیا ہے کہ ہمارے سیاست دان قوم کو تو مہنگائی، بیروزگاری، توانائی بحران اور دیگر مسائل کو ملکی مفاد میں برداشت کرنے اور نہ گھبرانے کا درس دیتے ہیں لیکن خود معمولی سی تنقید بھی برداشت نہیں کرتے۔ حزبِ اقتدار کے رہنما ہوں یا حزبِ اختلاف کے‘ سبھی سیاسی میدان میں ایک دوسرے کا مقابلہ...

ہماری قوم کرکٹ کے معاملے میں جذباتی رجحان رکھتی ہے، سب جانتے ہیں کہ جب بھی قومی کرکٹ ٹیم روایتی حریف انڈیا سے کوئی سیریز ہار جاتی ہے تو اسے سخت عوامی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن جب گزشتہ سال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں بھارت کو ہرایا تو پوری قوم ٹیم پر نثار ہوئی جا رہی تھی۔ معلوم ہوا کہ کارکردگی اچھی نہ ہو تو تنقید برداشت کرنا ہی پڑتی ہے اور جب نتائج بہتر ہوں تو قوم بے لوث محبت کا اظہار بھی کرتی ہے۔ کاش کوئی ہمارے سیاست دانوں کو بھی یہ بات بتائے کہ عوامی تنقید پر ناراض ہونے کے بجائے عوامی مسائل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس چیف کا تفتیشی افسران کی جزا و سزا کا نظام فعال کرنے کا فیصلہکراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے عدالتی فیصلوں کی روشنی میں تفتیشی افسران کے لیے جزا و سزا کا نظام فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھیں؟ شہباز گل کا احسن اقبال سے سوالاحسن اقبال نے گزشتہ روز بل گیٹس سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کرنے پر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ Mtlb in m abi Hindu ki nishania baqi h Ganduu Niazi GILL YAHOODI ISRAEL AGENT 😡😡😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا اقبالی بیان تو سپریم کورٹ نے ختم کر دیا ہے شہباز شریفلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا کہ اسحاق ڈار کا اقبال بیان سپریم کورٹ نے ختم کر دیا ہے ، قومی اسمبلی اجلاس میری وجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھے؟ شہباز گِل کا احسن اقبال سے سوالمسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے پاکستان کے دورے پر آئے بِل گیٹس کے وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھک پر تنقید کی جس پر عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے طنزیہ ٹوئٹ کردیا۔ لِنک: DailyJang BillGates
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صحافی اطہر متین کا قتل ، ڈی آئی جی ویسٹ کا بڑا انکشاف سامنے آگیاکراچی : ڈی آئی جی ویسٹ ناصرآفتاب نے سینئر صحافی اطہرمتین کے قتل کی واقعے کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ the only solution is to handover Karachi either to ARMY or CHINA..otherwise till the day of the Judgment, this SINDH GOVT along with Sindh Police will do nothing and Karachites will keep losing precious lives, as we all know its a joint venture of political parties& police force پہلے تو کراچی میں ہونے والے ہر قتل کا الزام ایم کیو ایم پر لگتا تھا اب جا کر پی ٹی آئی سے اور ڈی جی رینجرز سے کیوں سوال نہیں کرتے اب تو ان دونوں جماعتوں کی نمائندگی ہے کراچی شہر میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ 7، ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کی ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں آج دو بڑے مقابلے شیڈول ہیں، پہلا میچ ملتان سلطانز اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »