اسحاق ڈار کا اقبالی بیان تو سپریم کورٹ نے ختم کر دیا ہے شہباز شریف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسحاق ڈار کا اقبالی بیان تو سپریم کورٹ نے ختم کر دیا ہے ، شہباز شریف

احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایف آئی اے نے درخواست دی کہ سماعت کی تاریخ 17 یا 19 کر دی جائے،ان کا مقصد تھا کہ میں 18 کو بہانہ بناؤں گا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس ہے،ایف آئی اے کی درخواست خارج کی گئی تو انہوں نے سیشن کی تاریخ تبدیل کردی،حکومت کا ارادہ تھا کہ چارج فریم کروائیں گے لیکن اللہ مالک ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ میں نے عدالت میں کوئی تلخ کلامی نہیں کی، صاف پانی کیس کا فیصلہ دیا گیا جس میں مجھے بدنام کیا گیا، مجھے صاف پانی کے کیس میں بلا کر آشیانہ میں...

واضح رہے کہ اس سے قبل احتساب عدالت لاہور میں آج منی لانڈرنگ کے کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی ۔ عدالت نےایف آئی اے کے منی لانڈرنگ چالان پر سماعت 28 فروری تک ملتوی کر دی ۔ احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف، حمزہ شہباز و دیگر اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ریفرنس کی سماعت ہوئی ، شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے ۔ نیب ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت 16 ملزموں کو نامزد کیا گیا ہے ، ریفرنس میں کہا گیا کہ شریف خاندان و دیگر ملزمان پر 7 ارب 32 کروڑ سے زائد کی منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے ۔ حمزہ شہباز اور سلمانپ رایک ارب تک کے اثاثے اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کا اقبالی بیان شہباز شریف کے خلاف بطور گواہی پیش کرنے کافیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )نے لیگی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کے اقبالی بیان کو شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کے زنگ آلود بیان کو FIA استعمال کر رہا ہے: شہباز شریفمسلم لیگ ن کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے اب اسحاق ڈار کے زنگ آلود بیان کو استعمال کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang بیان زنک آلود نہیں ہوتے ۔ قیامت تک حساب دینا پڑتا ہے۔ MIshaqDar50 CMShehbaz PmlnMedia جزاک اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائیوں سے نایاب گھوسٹ شارک کا بچہ ڈھونڈ لیا - BBC News اردونیوزی لینڈ میں سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائیوں سے گھوسٹ شارک کے بچے کو ڈھونڈ لیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس دریافت سے گھوسٹ شارک کی نوجوانی کے مراحل کے بارے میں زیادہ معلومات حاصل ہو سکیں گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رچرڈز نے بابر اعظم کو کرکٹ کا محمد علی قرار دیدیا - ایکسپریس اردوجلد ناک آؤٹ نہیں کرتے مگر میچ کے اختتام تک کام دکھاچکے ہوتے ہیں بی آر ٹی پشاور برصغیر کی پہلی، ایشیا کی تیسری اور دنیا کی 11ویں بی آر ٹی بن گئی ہے جسے گولڈ اسٹینڈرڈ کا ایوارڈ ملا بابر اعظم خود بہترین کرکٹر ھیں مگر اسکو کیپٹن شپ میں ڈکٹیشن نہیں اپنی کمانڈ کرنی چاہئے. بالرز کی من مانی اور فیڈنگ کے لئے کھلاڑیوں کو گائڈ کرنا چاہئے. بڑی ٹیموں کے سامنے بالرز کی کمزور اور ناقص بولنگ رنز کے انبار لگادیں گے. سوائے شاہین آفریدی کے باقی بالرز کے پاس ورائٹی ھی نہیں. یہ تو بہت پرانی خبر ہے یار کوئی نئی بات کرو آپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوانوں نے پانی میں مضر جرثوموں کی شناخت کا آلہ ایجاد کرلیا - ایکسپریس اردوپورٹیبل مائیکرو اسکوپ کو اسمارٹ فون سے منسلک کرکے خصوصی ایپلی کیشن کے ذریعے استعمال کیا جاسکتا ہے 💖💖💖💖💪💪💪💪🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕💕🌹💕
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے باکو کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قوی ایئر لائن پی آئی اے نے باکو کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا ہے، کراچی اور لاہور سے آذربائیجان کے دارالحکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »