آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھے؟ شہباز گِل کا احسن اقبال سے سوال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے پاکستان کے دورے پر آئے بِل گیٹس کے وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھک پر تنقید کی جس پر عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے طنزیہ ٹوئٹ کردیا۔ لِنک: DailyJang BillGates

احسن اقبال کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ بل گیٹس کوئی ماتحت اہلکار یا سیکرٹری نہیں تھے، عمران خان کو بِل گیٹس جیسے مہمانوں کے ساتھ احترام سے پیش آنا چاہیے۔سینئر لیگی رہنما نے کہا کہ مائیکروسافٹ کی مالیت 460 ملین ڈالر جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستان کی جی ڈی پی 280 بلین ڈالر ہے۔

احسن اقبال کے مطابق مائیکروسافٹ کی سالانہ آمدنی 160 بلین ڈالر جبکہ پاکستان کی سالانہ برآمدات 25 بلین ڈالر ہیں۔اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی ملاقات میں بیٹھک پر اعتراض کرتے ہوئے کہا تھا کہ غیرملکی مہمان کو اس طرح سے بٹھانا بد تہذیبی اور تکبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود عوام پر پٹرول بم گرایا گیا'کمی؟؟؟؟ Chosi ambi عمران خان صاحب نے عوام کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں50 کے بجائے 12 روپے کا اضافہ کیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حجاب کے ساتھ امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے پر طالبات نے بائیکاٹ کردیاحجاب کے ساتھ امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ملنے پر طالبات نے بائیکاٹ کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ کیوں مارا ؟ FIA نے وجہ بتا دیوفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کی درخواست پر ایف آئی اے ٹیم نے محسن بیگ کے گھر چھاپہ مارا ہے۔DailyJang Kes kay kahnay par goli maaree? ya bhee bataa dein ~
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سہیل تنویر نے بین کٹنگ سے تلخ کلامی کے معاملے پر کیا کہا؟کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے سہیل تنویر نے گزشتہ روز کے میچ میں بین کٹنگ سے تلخ کلامی کے معاملے پر ردعمل دے دیا۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان عوام پر ترس کھائیں'، بلاول نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سیشن کورٹ نے سینیئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ غیرقانونی قرار دے دیاایف آئی اے اورایس ایچ او کی ایف آئی آر سے ثابت ہوتا ہے چھاپہ غیر قانونی مارا گیا، عدالت bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK وی سی صاحب سے مودبانہ گزارش ہے کہ ہمارے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری کو 2022 کے اندر مکمل کریں میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے مدد کی اپیل ہے پلیز پلیز پلیز ایک عدالت/جج نے ایف آئی اے کو وارنٹ دیے اور دوسری نے چھاپے کو غیر قانونی قرار دیا۔ جج ہی سیانے ہیں عوام ہی چوتیا ہے۔ اور جو کچھ اس نے کیا وہ ٹھیک تھا کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »