سگریٹ نوشی کرنے والے شخص کے پھیپھڑے کیسے نکلے؟ خوفناک ویڈیو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سگریٹ نوشی کرنے والے شخص کے پھیپھڑے کیسے نکلے؟ خوفناک ویڈیو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

سگریٹ نوشی کے خوفناک نتائج کے بارے میں اپنے سنا ہوگا مگر اب ایک ایسا واقعہ پیش آیا جسے جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔

دماغی مرض کے باعث ہلاک ہونے والے شخص نے درخواست کی تھی کہ اس کے پھیپھڑے موت کے بعد عطیہ کردئیے جائیں، 55 سالہ چین اسموکر کی وصیت پوری کرتے ہوئے جب ڈاکٹرز نے اس کے پھیپھڑے جسم سے علیحدہ کیے تو پھیپڑوں کی حالت دیکھ کر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ طبی ماہرین کے مطابق صحت مند پھیپھڑوں کا رنگ ہلکا گلابی ہوتا ہے لیکن گزشتہ 30 برس سے مسلسل سگریٹ نوشی کے باعث مردہ شخص کے پھیپھڑوں کا رنگ کالا ہوچکا تھا۔

ڈاکٹرز نے ہیش ٹیگ جیان کے نام سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سگریٹ نوشی کے خلاف مہم شروع کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں بے تحاشا ایسے سگریٹ نوش موجود ہیں جن کے پھیپھڑے اس حالت میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سگریٹ نوشی کرنے والے شخص کے گردے کیسے نکلے؟ خوفناک ویڈیوسگریٹ نوشی کرنے والے شخص کے گردے کیسے نکلے؟ خوفناک ویڈیو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بچے سے بدفعلی اور ویڈیو بنانے والے 3 ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزموں نے 12 سالہ بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنایا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رنگ بدلنے والا سمندری جانور، حیران کن ویڈیو وائرلپہلے سرمئی، پھر بھورا پھر سیاہ رنگ بدلنے والی سمندری مخلوق کی حیران کن ویڈیو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رنگ بدلنے والا سمندری جانور، حیران کن ویڈیو وائرلپہلے سرمئی، پھر بھورا پھر سیاہ رنگ بدلنے والی سمندری مخلوق کی حیران کن ویڈیو مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خلائی مخلوق یا الوّ کے بچے؟ ویڈیو نے حیران کردیاخلائی مخلوق یا الوّ کے بچے؟ ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ماڈل کی اس نئی ویڈیو پر شائقین برہم - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »