امریکی ماڈل کی اس نئی ویڈیو پر شائقین برہم - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک اور اداکارہ کی ویڈیو نے نیا تنازع کھڑا کردیا Actress Showbiz Entertainment DawnNews

امریکی ماڈل، اداکارہ اور بزنس وومن 'کم کارڈیشین ویسٹ' اور ان کی بہنوں کی آئے دن کوئی نہ کوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہے لیکن ایک نئی ویڈیو کے سامنے آتے ہی شائقین نے ان پر سخت تنقید شروع کردی ہے۔اس ہی سیریز کی ریلیز ہونے والی قسط کی ایک ویڈیو کلپ کم کارڈیشین کی بہن کلوئی کارڈیشین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

اس ویڈیو میں وہ اپنی باقی ماڈل بہنوں اور والدہ کے ساتھ موجود ہیں اور اس دوران ان کے درمیان کھانے کی جنگ ہورہی ہے جس دوران سب ایک دوسرے پر کھانا پھینکتے بھی نظر آئے۔ویڈیو میں کم کارڈیشین بھی موجود ہیں جو اپنی والدہ اور بہنوں پر کھانا پھینکتی نظر آئیں۔تاہم شائقین نے ان تمام ماڈلز کو کھانے کو اس طرح ضائع کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ایک صارف نے کمنٹ میں لکھا کہ 'مجھے ان غریب اسٹاف ورکرز سے ہمدردی ہورہی ہے جنہیں اس سب کی صفائی کرنی ہوگی'۔ایک اور کمنٹ میں صارف نے تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ 'لوگ بھوکے ہیں اور آپ لوگ کھانے سے کھیل رہے ہیں'۔واضح رہے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگینائزیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کم از کم 82 کروڑ 10 لاکھ افراد کو کھانا میسر نہیں۔کایلی اور کم سوتیلی بہنیں ہیں — فوٹو/ اسکرین شاٹ یوٹیوبان کا تعلق امریکا کی اداکار فیملی سے ہے، وہ کایلی جینر اور کیندل جینر کی سوتیلی بہن ہیں۔کم کارڈیشین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ماڈل کی اس نئی ویڈیو پر شائقین برہم - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کی ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کی ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایتامریکی کانگریس کی ایک مرتبہ پھر کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت IndianForcesInKashmir USCongressional OccupiedKashmir KashmirisAreFightingBack PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا مواخذہ: ٹرمپ کی گواہ سفیر کے خلاف ٹویٹامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف مواخذے کی کارروائی میں گواہی دینے والی یوکرین میں سابق امریکی سفیر میری یووانوچ کو اس وقت ٹوئٹر پر نشانہ بنایا جب وہ اپنا بیان ریکارڈ کروا رہی تھیں۔ Trump USA Ukraine پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی عدالت نے داعشی خاتون کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی توثیق کردی - ایکسپریس اردوہدیٰ کے بیرون ملک رہنے کی وجہ سے امریکی حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ وہ امریکی شہری نہیں ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین نے امریکی پولٹری مصنوعات کی درآمد پر سے پابندی اٹھا لیچین نے امریکی پولٹری مصنوعات کی درآمد پر سے پابندی اٹھا لی China USA Poultry PoultryImports LiftingOfRestrictions ChineseGovt zlj517 XHNews StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »