چائلڈ پورنو گرافی: ’غریب کے غیر محفوظ بچے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمارے بچے ایک بار پھر ’چائلڈ پورنو گرافی‘ اور ’پیڈیو فائلز‘ کی عالمی منڈی کے خام مال کے طور پر استعمال ہوتے اور جان سے جاتے رہیں۔ آمنہ مفتی کا کالم

قصور اور چونیاں والے کیس خاصے پیچیدہ تھے اس حوالے سے کئی شواہد بھی سامنے موجود تھے۔ بہت سی ایسی باتیں تھیں جو عقل اس طرح تسلیم نہیں کرتی تھی جیسا کہ تسلیم کرائی جا رہی تھیں۔

مذکورہ کیس میں تو ملزم برطانیہ اور اٹلی میں بھی بچوں کے تحفظ کے اداروں کی آڑ میں بچوں کے بارے میں تفصیلات ’پیڈیو فائلز‘ کو مہیا کرتا رہا۔ پاکستان کی اکثریت غریب ہے اور یہ غریب پسماندہ لوگ نہ خاندانی منصوبہ بندی کو سمجھ اور اختیار کر سکتے ہیں اور نہ ہی اپنے سات سات بچوں کو بنیادی انسانی سہولیات دے سکتے ہیں۔ ان بچوں کو کم عمری میں نہ صرف اپنے لیے روٹی کمانا پڑتی ہے بلکہ باپ کے لیے سگریٹ کا انتظام کرنا ہوتا ہے اور بیمار ماں کے لیے گلوکوز کی بوتل کے پیسے بھی کمانے ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ نے ڈینگی اور ملیریا کے خاتمہ کے لئے سٹیرائل انسیکٹ ٹیکنیک متعارف کرا دیاقوام متحدہ نے ڈینگی اور ملیریا کے خاتمہ کے لئے سٹیرائل انسیکٹ ٹیکنیک متعارف کرا دی UN Dengue Malaria SterilizationTechnology GlobalTesting UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مچھلی کے تیل کے کیپسول کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شرجیل خان اور عمران نذیر کے مداحوں کے لیے خوشخبریشرجیل خان اور عمران نذیر کے مداحوں کے لیے خوشخبری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PSL5
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے قیدی اور مغربی باشندوں کے تبادلے کا منصوبہ ملتویکابل: (دنیا نیوز) طالبان کے قیدی اور مغربی باشندوں کے تبادلے کا منصوبہ ملتوی کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قائداعظم ٹرافی کے فائنل کا شیڈول اور 2 میچز کے وینیوز تبدیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فردوس عاشق کے خلاف دائر توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقررفردوس عاشق کے خلاف دائر توہین عدالت کی ایک اور درخواست سماعت کے لیے مقرر Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »