سکھ برادری بالی ووڈ اداکارہ پر برہم ۔۔ایوارڈ واپس لینے کا مطالبہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہلی سکھ باڈی کے صدر نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت سے بھارت کا بڑا ایوارڈ پدم شری واپس لینے کا مطالبہ کردیا

دہلی سکھ باڈی کے صدر نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت سے بھارت کا بڑا ایوارڈ پدم شری واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔پاکستانی سابق کرکٹر کے عشق میں مبتلا رہنے والی بالی ووڈ اداکار ہ سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

تفصیلات کے مطابق دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی نے صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھ کر ان پر زور دیا کہ اداکارہ کنگنا رناوت کو دیا گیا پدم شری واپس لیا جائے کیونکہ وہ"فرقہ وارانہ منافرت پھیلا رہی ہیں، مذہبی برادری کو نشانہ بنا رہی ہیں، اور کسانوں اور آزادی پسندوں کی توہین کر رہی ہیں"منجندر سنگھ سرسا نے کہا کہ کنگنا رناوت 1984 کے سکھ مخالف فسادات کا حوالہ دیتے ہوئے"جان بوجھ کر سکھوں کو اکساتی" رہیں۔ خط میں لکھا گیا کہ وہ اس اعزاز کی مستحق نہیں...

سرسا نے کہا کہ وہ سستی تشہیر کے لیے ہندوتوا کا کارڈ کھیل رہی ہے۔۔ وہ ڈپٹی کمشنر آف پولیس سے ملاقات کریں گے تاکہ اس کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کو یقینی بنایا جا سکے۔ واضح رہے کہ سکھ باڈی نے ہفتے کوان کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر بغاوت اور توہین آمیز تبصرہ کرنے کے الزام میں پولیس میں شکایت درج کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی سکھ کمیونٹی کا کنگنا رناوت کو دماغی اسپتال بھجوانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوکنگنا نے سکھ برادری کے خلاف توہین آمیز اور تضحیک آمیز زبان استعمال کی، سکھ کمیونٹی Mere pas bhejo zra…..🧠🧠🧠😂😂😂🌚🌚🌚 Ek deepka padokon thee jo jNU k stuedents k sath khari hue thee ajj b aus ke respect krta hoon dosri terf yeh balah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی سکھ برادری کا کنگنا رناوت کو پاگل خانے بھجوانے کا مطالبہبھارت کی سکھ برادری نے بالی ووڈ متنازع اداکارہ کنگنا رناوت کو پاگل خانے بھجوانے کا مطالبہ کردیا۔ مزید جانیے: DailyJang بیچارے ذہنی بیماروں پر یہ ظلم نہ کریں، وہ ذہنی مریض ہیں لیکن تعصب پرست، انسانیت سے عاری، فاشسٹ نہیں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نئے سوشل میڈیا قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردونئے سوشل میڈیا قوانین آئین سے متصادم تو نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماہرین سے رائے طلب کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا 25 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلانآل پاکستان پٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر کوملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا عراق سے بھی لڑاکا فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلانامریکہ کا عراق سے بھی لڑاکا فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان USA Iraq UsExitOutFromIraq USDefenseSecretary LloydAustin USArmy StateDept SecBlinken IraqiGovt SecDef IraqiPMO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہڈھاکا: تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، قومی ٹیم سیریز پہلے ہی 0-2 سے اپنے نام کرچکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »