بھارت کی سکھ کمیونٹی کا کنگنا رناوت کو دماغی اسپتال بھجوانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی سکھ کمیونٹی کا کنگنا رناوت کو دماغی اسپتال بھجوانے کا مطالبہ -

بھارت کی سکھ کمیونٹی نے اداکارہ کنگنا رناوت کو جیل یا پھر دماغی امراض کے اسپتال بھجوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سکھ کمیونٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر کی جانے والی پوسٹ میں جان بوجھ کر کسانوں کے احتجاج کو ’’خالصتانی تحریک‘‘ کے طور پر پیش کیا۔ اس کے علاوہ سکھ کمیونٹی نے الزام لگایا ہے کہ اداکارہ نے سکھ برادری کو ’’خالصتانی دہشت گرد‘‘ قرار دیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ کنگنا نے سکھ برادری کے خلاف توہین آمیز اور تضحیک آمیز زبان استعمال کی۔

منجندر سنگھ سرسا نے بیان میں کہا کہ اداکارہ کنگنا رناوت کا بیان بہت ہی سستی ذہنیت کو اجاگر کرتا ہے اور اداکارہ کی جانب سے یہ کہنا کہ خالصتانی دہشت گردوں کی وجہ سے فارم کے تینوں قوانین کو منسوخ کیا گیا یہ کسانوں کی بے عزتی کرنے کے مترادف ہے۔ کنگنا رناوت نفرت کی فیکٹری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دماغی اسپتال نہ کہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاف لفظوں میں پاگل خانے کہیئے۔ یہ واقعی میں بہت کمینی عورت ہے۔

Ek deepka padokon thee jo jNU k stuedents k sath khari hue thee ajj b aus ke respect krta hoon dosri terf yeh balah

Mere pas bhejo zra…..🧠🧠🧠😂😂😂🌚🌚🌚

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی پنجاب کا جہلم میں ذہنی معذور بچی سے زیادتی کا نوٹس - ایکسپریس اردوواقعہ کی اطلاع ملتے ہی جہلم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہبنگلا دیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang pakvsban کیا بنگلہ ڈیش می اج جمعہ نہیں ھے ۔ٹھیک نماز کے وقت میچ ھونے جارھا ھے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہبنگلا دیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ڈھاکا میں کھیلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20 بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہڈھاکہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) دورہ بنگلہ دیش پر موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم آج سریز میں اپنا پہلا ٹی 20 میچ کھیل رہی ہے جہاں بنگلہ دیش نےٹاس جیت کر پہلے بلے بازی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20 پاکستان کیخلاف بنگلا دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ12:52 PM, 19 Nov, 2021, کھیل, ڈھاکا: پاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلا دیش
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سینیٹ میں ہنگامہ آرائی اپوزیشن کا چیئرمین کا گھیراؤ01:17 PM, 19 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سینیٹ کے اجلاس میں اپوزیشن نے خوب ہنگامہ آرائی کی اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق Drama.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »