پہلا ٹی 20 بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پہلا ٹی 20 ، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی پہلے باؤلنگ کو ہی ترجیح دیتے ، ہماری کوشش ہو گی کہ بنگلہ دیش کو 150 کے سکور تک محدود کر دیں ۔

پاکستان کی ٹیم میں کپتان بابر اعظم ، وکٹ کیپر محمد رضوان ، فخر زمان ، حیدر علی ، شعیب ملک ، خوشدل شاہ ، محمد نواز ، شاداب خان ، حسن علی ، حارث رؤف اور محمد وسیم جونیئر شامل ہیں ۔ بنگلہ دیش کی جانب سے محمد نعیم ، سیف حسن ، نجم الحسن ، محمد اللہ ، عفیف حسین ، نور الحسن شریف الاسلام ، تسکین احمد ، امین الاسلام ، مہدی حسن اور مستفیض الرحمان آج کا میچ کھیل رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ بنگلہ دیش: پہلا ٹی 20 کا اسکواڈ کیا ہوگا؟ اعلان ہوگیادورہ بنگلہ دیش: پہلا ٹی 20 کا اسکواڈ کیا ہوگا؟ اعلان ہوگیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کل پاکستان کا بنگلہ دیش سے پہلا ٹی ٹونٹی ٹاکرامیچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی سکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔ دونوں کھلاڑیوں نے دیگر إنشاءاللّٰه پاکستان جیتجیتے گا او بیغرتو۔۔۔ ٹاکرے انڈیا میں ہوتے ہیں۔ پاکستان میں مقابلہ کروائے Inshallah pakistan vin ho gaye Ameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلانبنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی، قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان Pakistan Squad ٖFirst T20 Against Bangladesh Announced BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے پاکستان 12 رکنی ٹیم کا اعلانبنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے پاکستان 12 رکنی ٹیم کا اعلان Pakistan TeamPakistan PakistanCricket TeamSquad BANvPAK PAKvBAN BanvsPak T20Cricket T20Series BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB ICC babarazam258 76Shadabkhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہبنگلا دیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ڈھاکا میں کھیلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہبنگلا دیش نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang pakvsban کیا بنگلہ ڈیش می اج جمعہ نہیں ھے ۔ٹھیک نماز کے وقت میچ ھونے جارھا ھے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »