پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا 25 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کا 25 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان تفصیلات جانیے: DailyJang

آل پاکستان پٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

مرکزی رہنما پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ماجد انصاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے مطالبات تسلیم نہیں کیے، لہٰذا 25 نومبر کو گلگت بلتستان اور چترال سمیت ملک بھر میں پٹرول پمپس بند رہیں گے۔ماجد انصاری نے مزید کہا کہ حکومت نے پہلے مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی، جس پر 5 نومبر کی ہڑتال کی کال واپس لے لی تھی، مگر وعدے پورے نہیں ہوئے۔

سیکریٹری اطلاعات پاکستان پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نعمان علی بٹ نے کہا کہ پیٹرول پمپس 25 نومبر سے بند کردیں گے، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی 25 نومبر سے پیٹرول پمپس بند ہوں گے۔نعمان علی بٹ نے مزید کہا کہ ہڑتال کی کال وفاقی وزیر حماد اظہر اور سیکریٹری پٹرولیم سے ملاقات کے بعد واپس لی گئی تھی، حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خبردار!۔ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان!!خبردار!۔ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان!! Not a single piece of good news has been heard since Imran Khan became the Prime Minister
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئل ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ایک مرتبہ پھر ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردوجمعرات کو کشمیر، گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں تمام پیٹرول پمپس بند رہیں گے، آئل ڈیلرز ایسوسی ایشن آئل سستا ہو نے جارہا ہے کیا، Cancel all licenses, simple as that
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول پمپس ڈیلز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیاآل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا.آل پاکستان پیٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات نعمان علی بٹ نے کہا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے مشہور نوجوان گلوکار کا اسلام کی خاطر موسیقی چھوڑنے کا اعلانبھارت کے مشہور نوجوان گلوکار کا اسلام کی خاطر موسیقی چھوڑنے کا اعلان ARYNewsUrdu یہ واقعی ہمت کا کام ہے اور آج کل کے مادی دور میں یہ بہت بڑی قربانی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپکو ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ،امریکا کا چینی کھلاڑی سے متعلق معلومات دینے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوچینی ٹینس اسٹارکی سلامتی کے بارے میں تشویش ہے،امریکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹونٹی : بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 109رنز کا ہدفدوسرا ٹی ٹونٹی : بنگلہ دیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 109رنز کا ہدف Target Runs BANvPAK T20 CricketMatch TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 BCBtigers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »