سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے منسوب نئی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

من گھڑت آڈیو مجھ سے منسوب کی گئی ہے، جو میں نے بھی سنی ہے، سابق چیف جسٹس تفصیلات جانیے: DailyJang

سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے منسوب نئی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔

آڈیو ٹیپ میں وہ مبینہ طور پر تسلیم کر رہے ہیں کہ مریم نواز کو سزا دینی ہو گی اگرچہ مریم نواز کے خلاف کوئی کیس نہیں۔دوسری جانب سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے خود سے منسوب سوشل میڈیا پر زیرگردش مبینہ آڈیو کلپ کی تردید کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیں جی ثاقب نثار کی آڈیو لیک تصدیق شدہ ہے اور اد کا فارنزک امریکہ کی ایک ماہر لیبارٹری سے کرایا جا چکا ہے۔

کسی نے ملک سنوارو قرض اتارو کے نام پر لوٹا کسی نے ڈیم کے نام پر قوم بدقسمت ہے جس پر اعتبار کیا وہی کنجر نکلا

ایسے ہی اتنے عظیم شخص کو بدنام کر رہے ہیں حالانکہ وہ بیچارہ ریٹائرمنٹ لیکر ڈیم کے کنارے بیٹھا ہے 😂🐕

اچھی طرح سوچیں۔۔ میری نواسی نے اپنی عیدی ڈیم فنڈ میں جمع کرادی۔ پھر ساری قوم نے اپنے سر کا صدقہ ڈیم فنڈ میں جمع کرادیا۔ اللہ تعالیٰ نے بہت جلد اس ازدھے سےملک وقوم کی حفاظت فرمائی۔ لیکن یہ ڈیم فنڈ کا چوکیدار بیرون ملک جائیدادیں بناکر ملک وقوم کو چونہ لگا گیا۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو پر ردعملسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا مبینہ آڈیو پر ردعمل ARYNewsUrdu SaqibNisar Ab safai pash ho gi hhhh Hahahahah! اے آر وائی چینل ایک نمبر کا چوتھیا چینل ہے یہ بغض نواز ہے یہ ون سائیڈڈ چینل ہے ن لیگ کو اس بغیرت چینل کا بائیکاٹ کرنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مبینہ آڈیو کو جعلی قرار دے دیاسماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ایک اور مبینہ آڈیو کلپ وائر ہوئی ہے جس میں میاں نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف سزا پر بات چیت کی گئی ہے. سوشل میڈیا پروائرل ہونے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کسی نے کبھی میرے کام میں مداخلت نہیں کی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عدالتیں آزاد ہیں اور کسی ادارے کے دباؤ میں نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوکسی بھی غیر جمہوری سیٹ اپ کو قبول نہیں کریں گے، عہدہ چھوڑنا پڑا تو چھوڑ دیں گے، چیف جسٹس گلزار احمد Good چیف جسٹس نشے میں ہیں یا پھر پڑوسی ملک کی بات کر رہے ہیں O bhai maro mjy, mtlb ye kya jhoot bol raha hai wo b sar e aam
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غلط باتیں نہ پھیلائیں، کسی ادارے کا دباؤ نہیں لیا: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمدچیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ میں نے کسی ادارے کا دباؤ نہیں لیا، یہ کہنا غلط ہے کہ عدالت آزاد نہیں، دباؤ میں کام کر رہے ہیں، لوگوں میں غلط باتیں نہ پھیلائیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang 😂😂😂 تمہاری اس چول کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ تم پانامہ بینچ کا حصہ تھے ۔۔ دوسرا جتنے حساس کیسز یا حکومت کے خلاف کیسز آتے ہیں اس میں تم ایک مخصوص بینچ بناتے ہو جس کو دیکھ کر لوگ پہلے ہی بتا دیتے ہیں فیصلہ کیا آے گا ۔۔ lol
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کسی ادارے کی بات سنی نہ کسی کے دباؤ میں آیا: چیف جسٹسکالے شیشے والے ڈالوں کی بھی نہیں ؟ فیصلے 😢
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »