سکواڈ کی عدم دستیابیاسلام آباد یونائیٹڈ نے پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکواڈ کی عدم دستیابی،اسلام آباد یونائیٹڈ نے پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا

کراچی پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈین میں شامل ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے پیر کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا ہے۔پی ایس ایل میں شامل ٹیموں نے 27 جنوری سے کراچی میں شروع ہونے والی لیگ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے تاہم اطلاعات ہیں کہ پی ایس ایل ٹیم اسلام

آباد یونائیٹد نے پیر کو کا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا ہے۔اس حوالے سے ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مکمل اسکواڈ دستیاب نہیں تھا اس لیے سیشن منسوخ کیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیم کل سے پریکٹس کا آغاز کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویزاسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کئی علاقوں کی مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ڈی ایچ او اسلام آباد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن 62 اسکول 15 ہوٹل سیلاسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن، 62 اسکول، 15 ہوٹل سیل Islamabad Several ICT schools Sealed Fined SOPs Violations CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن، 62 اسکول، 15 ہوٹل سیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مظفر آباد سے زخمی حالت میں ملنے والا تیندوا دوران علاج دم توڑ گیاتیندوےکی موت گولی لگنے اور ریڑھ کی ہڈی متاثر ہونے کے سبب ہوئی، اس کےجسم میں 6 ایل جی رائفل کے کارتوس پائےگئے، وائلڈ لائف حکام London mei toe zinda hai!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ09:41 PM, 23 Jan, 2022, تعلیم و صحت, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب مزید 10 تعلیمی ادارے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوین 25 جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »