مظفر آباد سے زخمی حالت میں ملنے والا تیندوا دوران علاج دم توڑ گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیندوےکی موت گولی لگنے اور ریڑھ کی ہڈی متاثر ہونے کے سبب ہوئی، اس کےجسم میں 6 ایل جی رائفل کے کارتوس پائےگئے، وائلڈ لائف حکام

مظفر آباد سے زخمی حالت میں ملنے والا تیندوا اسلام آباد میں دوران علاج دم توڑ گیا۔

محکمہ وائلڈلائف کے مطابق تیندوےکا شکارکیے جانےکا انکشاف ہوا ہے، زخمی تیندوے کوگذشتہ روز ہی علاج کے لیے اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا، اسلام آباد میں اس کا مکمل ایکسرے اور طبی معائنہ کیا گیا۔ وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہےکہ گذشتہ روز تیندوا گولیوں کا نشانہ بننےکے بعد دریا کے قریب پہنچا تھا، اس کی کمر ٹوٹ گئی تھی اور دھڑمفلوج ہوچکا تھا۔

حکام کے مطابق تیندوےکی موت گولی لگنے اور ریڑھ کی ہڈی متاثر ہونے کے سبب ہوئی، اس کےجسم میں 6 ایل جی رائفل کے کارتوس پائےگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

London mei toe zinda hai!!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویزاسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کئی علاقوں کی مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ڈی ایچ او اسلام آباد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پرشرح 45.14 فیصدسندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر،شرح 45.14 فیصد Sindh CoronavirusUpdates CoronaPositive Ratio Karachi Hyderabad CoronaPatients NCOC SindhCMHouse AzraPechuho OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ملک میں بڑتی مہنگائی سے پریشان خاتون کا وزیر اعظم سے سوال۔۔۔ کیا اب ہم گھبرا سکتے ہیں؟ وزیر اعظم عمران خان کا جواب جانیئے AajNews PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات میں مقابلہ اپوزیشن سے نہیں بلکہ مہنگائی سے ہے: وفاقی وزیر حماد اظہروفاقی وزیر حماد اظہر نے ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں ہمارا مقابلہ اپوزیشن سے نہیں ہے بلکہ ہمارا مقابلہ ملک میں موجود
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فوجی تکنیک جس سے آپ صرف 2منٹ میں گہری نیند میں چلے جائیں گےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کو نیند کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے تویہ خبر آپ ہی کے لیے ہے۔ ایک فٹنس کوچ نے نیند کے حصول کے لیے ایک ایسی ’فوجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں ایک گھر سے سانپوں کے گھیرے میں موجود شخص کی لاش برآمدنیویارک (ویب ڈیسک)   امریکی ریاست میری لینڈ کے علاقے چارلس کاؤنٹی میں ایک گھر سے 49 سالہ شخص مردہ پایا گیا جبکہ اس کے گھر میں تقریباً124  سانپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »