سڑک پر پاکستان کا پرچم پڑا دیکھ کر ٹریفک وارڈن نے کیا کیا؟ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی سلیوٹ کریں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوم آزادی کا جشن منانے کے نام پر ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ اپنے وطن کے جھنڈے کا احترام کتنا ضروری ہے، لوگ پہلے تو شوق میں بہت سے

جھنڈے بنوالیتے ہیں لیکن پھر انہیں سڑکوں پر پھینک دیتے ہیں جو انتہائی افسوسناک رویہ ہے لیکن ایک ٹریفک وارڈن نے ایسے لوگوں کو دکھادیا کہ اصل حب الوطنی کس چیز کا نام ہے۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان کا پرچم سڑک کے بیچوں بیچ گرا ہوا ہے، اسی دوران ایک ٹریفک وارڈن کا وہاں سے گزر ہوا تو اس کی نظر سبز ہلالی پرچم پر پڑی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ،صفائی کے ناقص انتظامات پراظہار برہمی ٹریفک وارڈن نے اپنی موٹرسائیکل روک کر انتہائی رش میں سے گزرتے ہوئے سڑک پر پڑا پاکستان کا پرچم اٹھایا ، اسے صاف کیا اور پھر چوم کر آنکھوں کو لگایا اور جیب میں رکھ لیا۔

سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد صارفین کی جانب سے اس ٹریفک وارڈن کی حب الوطنی کو سلام پیش کیا جارہا ہے۔ بعض سوشل میڈیا صارفین نے مطالبہ کیا ہے کہ بغیر کسی لالچ کے حب الوطنی کے تحت یہ کام کرنے والے ٹریفک وارڈن کو انعام سے نوازا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'دل دل پاکستان، جان جان پاکستان' ، ڈیرن سیمی کا جشن آزادی پر پیغامسابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو جشن آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا دل دل پاکستان، جان جان پاکستان۔ آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ کا پہلا دن؛ پاکستان کے 126 رنز پر 5 کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردوشاداب خان کی جگہ فواد عالم کو 11 سال بعد ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بنایا گیا جو بغیر رن بنائے آؤٹ ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے پر پاکستان کا مؤقف -اسلام آباد: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل معاہدے پر پاکستان نے اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حق خودارادیت سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور پائیدار امن کیلئے 2 ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں۔ ترجما دفتر خارجہ نے بیان میں کہا کہ یو اے ای اور اسرائیل تعلقات کی بحالی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات معاہدے پر پاکستان کا محتاط ردعمل - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیامتحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے معاہدے پر پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان معاہدے کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ، پاکستان میں کورونا صورتحال پر بات چیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »