سچی محبت: شوہر نے کورونا کے باعث مرنیوالی بیوی کا مجسمہ بناکر گھر میں سجالیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سچی محبت: شوہر نے کورونا کے باعث مرنے والی بیوی کا مجسمہ بناکر گھر میں سجالیا

اس دنیا سے رخصت ہونے والے واپس نہیں آتے ، صرف ان کی یادیں ہی ان کے چاہنے والوں کے پاس رہ جاتی ہیں۔

انہیں یادوں کو ساتھ رکھنے کے لیے بھارت میں ایک دلچسپ واقعہ سامنے آیا جہاں شوہر نے کورونا کے باعث انتقال کرنے والی بیوی کو ہمیشہ اپنے پاس رکھنے کے لیے اس کا ہو بہو مجسمہ تیار کروالیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولکتہ میں 65 سالہ شخص نے 2021 میں کورونا کی وجہ سے مرنے والی بیوی کا سلیکون کا مجمسہ بنوالیا۔

رپورٹس کے مطابق ڈھائی لاکھ بھارتی روپے سے تیار کردہ مجسمہ شوہر نے اپنی بیوی کے پسندیدہ کمرے میں رکھا ہے، یہی نہیں بلکہ شوہر نے مجسمے کو بیوی کی پسندیدہ ساڑھی، میک اپ اور جیولری بھی پہنائی ہے،جسے دیکھ کر یقین نہیں ہوتا کہ یہ اصلی انسان نہیں بلکہ ایک مجسمہ ہے۔65 سالہ شخص نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ یہ میری بیوی کی ہی خواہش تھی کہ اس کے مرنے کے بعد اس کا مجسمہ بنوایا جائے، اس لیے میں نے اس کی خواہش بھی پوری...

ان کا کہنا ہے کہ بیوی کا مجسمہ بنانے پر گھر والوں کی جانب سے کافی تنقید کی گئی جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر مرنے کے بعد تصویر بنائی جاسکتی ہے تو مجسمہ کیوں نہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور مرنے سے پہلے کی محبت 🤔

مرحومہ بیگم سے بدلہ بے بسی کی تصویر

جہالت ہے یہ

It is not love, it is a mental disorder.

Is age me sharek e safar ka na hona ek bohat bara gum hota hy.. wsy bhe is age me agr gum hy to gum he sahee... appreciate this 👏👏👏👏

اس سے کیا ہو گا؟ اس طرح غم اور زیادہ بڑھے گا۔۔۔

kmaal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی شہری نے کورونا وائرس سے مرنے والی بیوی کا مجسمہ بنوا ڈالا - ایکسپریس اردوگھر میں آنے والا ہر شخص مجسمے کو دیکھ کر تجسس میں پڑ جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا اور کینیڈا نے بھی چینی مسافروں پر پابندیاں لگا دیںسڈنی: (ویب ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے باعث ایک درجن سے زیادہ ممالک نے بیجنگ سے آنے والے مسافروں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ زبردست ان فنوں کیوجہ سے پوری دنیا معاشی طور پہ کمزور ہوئی ان پہ بالکل پابندی لگادینی چاہئیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکارہ عفت عمر نے خود کو ’’ وائرل کوئین ‘‘ قرار دے دیالاہور : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کی معروف اداکارہ اور سیاسی کارکن عفت عمر نے کہا ہے کہ میں نے اچھے کردار نہ ملنے کے باعث اداکاری چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ w چول خاتون!!!! وائرل کوکین 🥴
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوگل سے طریقہ ڈھونڈ کر بیوی کو قتل کرنیوالا بھارتی شہری گرفتاراترپردیش : ( ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس نے آن لائن سرچ انجن گوگل سے قتل کا طریقہ سرچ کر کے بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صحیفہ جبار نے سنایا اپنی شادی سے جڑا دلچسپ قصہاداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی شادی سے متعلق کہا کہ وہ اپنے شوہر کے لیے لڑکیاں دیکھ رہی تھیں جب ان کے شوہر نے انہیں ہی پسند کرلیا۔ بس نیوز چنیل کو یہی خبر دیتے رہیں کتنی منافقت کریں گے کوی تو بطاین عوام کو سچ Vah kya news hai aur Kuchh Nahin Mila Yaar Tumko Karachi ka bura Bura hal hai is per Bhi Koi Ek show yah post Laga den
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں گندم کا 10 ہزار بوریوں کا اسٹاک باقی رہ گیابلوچستان میں گندم کا 10 ہزار بوریوں کا اسٹاک باقی رہ گیا Balochistan WheatBags Wheat Stock Pakistan dpr_gob AQuddusBizenjo GovtofPunjabPK CMPunjabPK CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »