اداکارہ عفت عمر نے خود کو ’’ وائرل کوئین ‘‘ قرار دے دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ عفت عمر نے خود کو ’’ وائرل کوئین ‘‘ قرار دے دیا Showbiz Entertainment

نجی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ عفت عمر نے بتایا کہ میں نے اداکاری کا چھوڑنے کا فیصلہ اچھے کردار نہ ملنے کے باعث کیا، میں یہ بالکل نہیں کہتی کہ ہماری انڈسٹری میں اچھا کام نہیں ہو رہا تاہم مجھے اچھے کردار نہیں ملے۔

اداکارہ نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ میں کسی ایسے کردارکو نبھانا چاہتی ہوں کہ جس میں دیکھنے والوں کیلئے کوئی پیغام ہو، میں بری ساس، اچھی ساس یا اچھی ماں اور بری ماں والے کردار ادا نہیں کرنا چاہتی تھی۔ اداکارہ نے کہا کہ میرے اداکاری چھوڑنے سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا، نہ مجھے کوئی اس حوالے سے یاد کرتا ہے۔

عفت عمر نے اپنے شو کے مختلف کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے حوالے سے بتایا کہ میں وائرل کوئین ہوں، اور ٹوئٹر پر اکثر اوقات وائرل ہوتی رہتی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئین تو نہیں البتہ کونج ضرور ھے

Ohh bhai General bajwa or hafeez k pas is ko bhej detey meri fav kubra khan thi yaar 😢

اسے بھی عمران خان کے خلاف لانچ کیا گیا ہے

Viral khoti

واشل کوئین😜

She must b thankful to iK.

جاہل عورت

Hahahaaha bunder shakal ki queen

وائرل تو ٹھیک ہے لیکن کوئین ؟؟؟؟؟نہ نہ نہ

خان ایک برانڈ ہے جو اس کے حق میں بولے گا وہ بھی وائرل اور جو خلاف بولے وہ بھی

Toba Khuda name lo iffat g

Virus queen

او جاندی کر مائ

Joyland wali?

وائرس کہتیں تو مناسب ہوتا ویسے کیلبری کوئین کی کنیز وائرل کوئین ہونے کا دعویٰ کر سکتی ھے

Viral ya virous queen?

Toba Astghfar.

🖕🖕🖕🖕🖕🖕

Khud hi😄😄😄

😂 اب بیچاری بوڑھی ھو گیی ہے بیکری نہیں ھو رہی...

وائرل گند

دھر فٹے منہ

دو ٹکے کی عورت

how is she

😂😂😂😂

وائرس تو اس کے اندر ہے۔

Viral infection

وائرل کوکین 🥴

چول خاتون!!!!

w

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے اراضی کے 78 برس پرانے تنازع کا فیصلہ سنا دیالاہور ہائیکورٹ نے اراضی کے 78 برس پرانے تنازعے کا فیصلہ سنا دیا، 2 رکنی بینچ نے 1952 کے سول کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ دل کانپتا ہے اس انصاف کی رفتار دیکھ کر شرم کا مقام ہے اسی لیے آخری مقام ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پر امید ہوں2023 کا الیکشن جیتیں گے، عمران خاناپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ سال 2022 میں بہترین کارکردگی والی حکومت کو سازش کے تحت ہٹایا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial imrankhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قیام پاکستان کے بعد ہونے والا اراضی تنازع، عدالت نے 78 برس بعد فیصلہ سنادیالاہور ہائیکورٹ نے اراضی کے 78 برس پرانے تنازع کا فیصلہ سناتے ہوئے سول کورٹ کے دو رکنی بینچ کا 1952 میں دیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ In greek they say ' toso greegora' at such things. This is Pakistani law hahahaha شرم تم کو مگر نہیں اتی ایسے عدالت سے کوئی کیسے انصاف کی توقع رکھیں؟ جس نے کیس کیا تھا شائد ان کی ھڈیا بھی ختم ہوئے ہونگے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین میں زیرو کووڈ پالیسی میں نرمی کے بعد عالمی ردعملبرطانوی محکمہ صحت نے چین سے برطانیہ آنے والی پروازوں کے مسافروں کیلئے کورونا کا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شائستہ لودھی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیسوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو مبارکباد ،نیک تمناﺅں کا اظہار   پاکستان کی معروف اداکارہ شائستہ لودھی نے مکہ المکرمہ میں جاکر عمرے کی سعادت حاصل IamShaistaLodhi مبارک ہو یہ پہلی خاتون ہے جس نے عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے خود کو امپورٹڈ حکومت کی ’’بی‘‘ ٹیم ثابت کر دیا: عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پھر ثابت کر دیا یہ امپورٹڈ حکومت اس کے حامیوں کی بی ٹیم ہے۔ سور زانی مہنگائی اس قدر ہوگئی ھے کہ عام أدمی خودکشی کرنے پر مجبور کیا جارہا ھے۔ ہر چیز کی قیمت 300 فیصد بڑھادی گئی ھے۔ مرنا تو ھے ہی کیوں نہ عام أدمی مرنے پر مجبور کرنے والے ن لیگ اور PPP کے ان ذلیل کرداروں کو ختم کرکے جام شہادت نوش کریں کہ خودکشی حرام ھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »