سپر پاورز اپنی گیم کھیل کر چلی جاتی ہیں، نتائج ہمیں بھگتنا پڑتے ہیں: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو اپنے مفاد کا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔ سپر پاورز اپنی گیم کھیل کر چلی جاتی ہیں لیکن نتائج ہمیں بھگتنا پڑتے ہیں۔ ہم معاشی بہتری کے لئے خطے میں امن اور استحکام چاہتے ہیں

انہوں نے یہ بات پاک افغان یوتھ فورم کے زیر اہتمام پاک افغان میڈیا کانکلیو کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ مستحکم افغانستان کے ذریعے پورے خطے کو وسطی ایشیا اور یورپ سے ملانا وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے، معاشی بہتری کے لئے خطے میں امن اور استحکام کے خواہاں ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ 1988ء میں جب افغانستان میں بحران ختم ہوا تو یو ایس ایس آر اور امریکا تو وہاں سے چلے گئے لیکن سارا بوجھ پاکستان اور افغانستان کے لوگوں کو برداشت کرنا پڑا۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیا کے ذریعے افغانستان اور پاکستان کے لوگ اپنا نکتہ نظر پیش کر سکتے ہیں اور اس کے ذریعے قیام امن کے مقصد کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا موقف ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام اور امن ہوگا تو غربت کا بھی خاتمہ ہوگا، افغانستان میں کسی گروپ کے پاس یہ صلاحیت موجود نہیں کہ وہ پورے ملک پر حکمرانی کرسکے، اس لئے افغانستان میں وسیع البنیاد اور جامع حکومت کے خواہاں ہیں تاہم اس کے لئے افغان تنازعہ کے تمام فریقوں کو خلوص نیت سے کام کرنا ہو گا کیونکہ شرائط پر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بے چارہ نتاٸج بھگتتے بھگتتے مشرف سے زرداری اور پھر عمران تک پہنچا ہے

Jub game kheli ja rahi thi us waqt tu Musharaf ka chamcha tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ عائشہ جھلکا کہاں ہیں اور آجکل کیا کر رہی ہیں۔۔۔؟بھارتی فلم انڈسٹری کی عائشہ جھلکا آج اپنا 49 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں، وہ فلم ’جو جیتا وہی سکندر سے راتوں رات سٹار بن گئی تھیں۔ اس فلم میں عامر خان کے ساتھ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’اسپائیڈر مین‘ کا سپر مارکیٹ میں لوگوں پر تشددویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسپائیڈر مین کے کاسٹیوم میں ملبوس ایک شخص اندر داخل ہوتا ہے اور عملے کی خاتون رکن کے چہرے پر مکا مارتا ہے۔ Isko Pakistan bhjo .ik dam set ho jna is ny😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانوں کے بارے میں‌ بھوت پریت کیا رائے رکھتے ہیں؟ -آج کے لوگ ایسے قصّوں کو من گھڑت کہتے ہیں اور ان کی نظر میں بھوت پریت خیالی ہیں، لیکن کیا بھوت بھی انسانوں کے بارے میں ایسا ہی سوچتے ہیں!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’2 ٹیمیں بنا کر دنیا کا کوئی بھی ٹورنامنٹ جیت سکتے ہیں‘’2 ٹیمیں بنا کر دنیا کا کوئی بھی ٹورنامنٹ جیت سکتے ہیں‘ ARYNewsUrdu 🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانوں کے بارے میں‌ بھوت پریت کیا رائے رکھتے ہیں؟ -آج کے لوگ ایسے قصّوں کو من گھڑت کہتے ہیں اور ان کی نظر میں بھوت پریت خیالی ہیں، لیکن کیا بھوت بھی انسانوں کے بارے میں ایسا ہی سوچتے ہیں!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا ہماری یہ عادات واقعی اچھی ہیں؟کیا ہماری یہ عادات واقعی اچھی ہیں؟ ARYNewsUrdu رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »