بالی ووڈ اداکارہ عائشہ جھلکا کہاں ہیں اور آجکل کیا کر رہی ہیں۔۔۔؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فلم انڈسٹری کی عائشہ جھلکا آج اپنا 49 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں، وہ فلم ’جو جیتا وہی سکندر سے راتوں رات سٹار بن گئی تھیں۔ اس فلم میں عامر خان کے ساتھ

بھارتی فلم انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ جھلکا آج اپنا 49 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں، وہ فلم ’جو جیتا وہی سکندر سے راتوں رات سٹار بن گئی تھیں۔ اس فلم میں عامر خان کے ساتھ عائشہ جھلکا کی جوڑی کو ناظرین نے بے حد پسند کیا تھا۔ بالی ووڈ اداکارہ عائشہ جھلکا نے 90 کی دہائی میں فلم انڈسٹری پر راج کیا تھا۔ ان کا شمار اب ان فیمیل اداکاروں میں ہوتا ہے جو فلم انڈسٹری کی چکاچوند زنگی سے بہت دور ہیں۔

بھارتی کے ایک نجی چینل کی ویب رپورٹ کےمطابق عائشہ جھلکا کی مسکراہٹ اور خوبصورت بولتی آنکھوں نے شائقین کو اپنا دیوانہ بنا دیا تھا۔ 28 جولائی 1972 کو پیدا ہوئیں عائشہ جھلکا نے ہندی فلموں کے علاوہ اڑیا، تیلگو اور کنڑ زبان کی فلموں میں بھی کام کیا۔ فلم ’قربان‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی عائشہ جھلکا کو ’جو جیتا وہی سکندر‘ فلم سے پہچان ملی۔ عامر خان کے ساتھ اس فلم کو روکنے کے بعد عائشہ جھلکا بالی ووڈ کی کامیاب اداکارہ میں شمار ہوگئی...

بے حد خوبصورت اور معصوم چہرے والی اداکارہ عائشہ جھلکا ’کھلاڑی‘، ’دل کی بازی‘، ’وقت ہمارا ہے‘، جیسی فلموں میں اکشے کمار کے ساتھ نظر آئی تھیں۔ اکشے کمار اور عائشہ کی جوڑی کو بھی کافی پسند کیا گیا۔ عائشہ جھلکا کا نام پہلے ان کے کو سٹار اکشے کمار کے ساتھ جڑ گیا تھا۔ ان کے افیئر کی خبریں بالی ووڈ میں خوب آیا کرتی تھیں۔اس کے بعد عائشہ جھلکا کا نام نانا پاٹیکر کے ساتھ بھی جڑا تھا۔ حالانکہ ان خبروں کی کبھی تصدیق نہیں...

2003 میں عائشہ جھلکا نے بھارتی بزنس مین سمیر وصی سے شادی کرکے گھر بسا لیا اور فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ عائشہ آخری بار سال 2018 میں فلم ’جینیس‘ میں نظر آئی تھیں۔ خبروں کے مطابق عائشہ جھلکا ان دنوں سماجی خدمات سے متعلق کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں۔ اس کے علاوہ اپنے شوہر کے ساتھ ملکر بزنس سنبھال رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فحش فلموں کا کیس گرفتاری کے بعدراج کندرا اور شلپا شیٹی کے درمیان پولیس کی موجودگی میں تلخ کلامی کا انکشافممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے اور انٹرنیٹ پر پوسٹ کرنے والے گروہ سے وابستہ ہونے کے الزام میں گرفتار کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسانوں کے بارے میں‌ بھوت پریت کیا رائے رکھتے ہیں؟ -آج کے لوگ ایسے قصّوں کو من گھڑت کہتے ہیں اور ان کی نظر میں بھوت پریت خیالی ہیں، لیکن کیا بھوت بھی انسانوں کے بارے میں ایسا ہی سوچتے ہیں!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانوں کے بارے میں‌ بھوت پریت کیا رائے رکھتے ہیں؟ -آج کے لوگ ایسے قصّوں کو من گھڑت کہتے ہیں اور ان کی نظر میں بھوت پریت خیالی ہیں، لیکن کیا بھوت بھی انسانوں کے بارے میں ایسا ہی سوچتے ہیں!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلمیں بنانے کا الزام شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا بالغوں کی فلموں سے سال 2023-24 میں کتنے پیسے کمانے والے تھے ؟ بھارتی میڈیا کا حیران کن دعویٰممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا فحش فلمیں بنانے اور انہیں مختلف پلیٹ فارمز پر شیئر کرنے کے الزام میں گرفتار ہیں جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Solicite - ایکسپریس اردولوگ پانچ دن سے دہشت زدہ ہیں ‘ نور کے ساتھ کیا ہوا؟ [14/06, 14:11] 𝙇𝘼𝙂𝙃𝙈𝘼𝙉 & 𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙇𝙚𝙜𝙖𝙡 𝘾𝙤𝙣𝙨𝙪𝙡𝙩𝙖𝙣𝙩𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝘼𝙙𝙫𝙤𝙘𝙖𝙩𝙚𝙨 Check this out: Directorate S: The C.I.A. and America's Secret Wars in Af...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شلپا شیٹی اور سونم کپور سمیت 12بالی ووڈ اداکارائیں جنہوں نے امیر کاروباری مردوں سے شادیاں کیںممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے امیر کاروباری شوہر کی فحش فلمیں بنانے کے شرمناک الزام میں گرفتاری کے بعد سے اداکاراﺅں کی امیر کاروباری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »