سپریم کورٹ : بلدیاتی اداروں سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت نے ایم کیو ایم کے وکیل سے ایک ہفتے

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بلدیاتی اداروں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،یڈووکیٹ جنرل سندھ سلیمان طالب الدین عدالت میں پیش ہوئے، وکیل نے کہاکہ بلڈنگ کنٹرول واٹر سپلائی سیوریج بلدیاتی اداروں کے ماتحت ہونے جارہے ہیں،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ عدالت اتنی چھوٹی چھوٹی چیزوں میں نہیں جاسکتی، عدالت قرار دے چکی ہے کہ آرٹیکل 140 اے پر عملدرآمد ضروری ہے،چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ میئر کراچی کو کئی مرتبہ پبلک ٹرانسپورٹ کا افتتاح کرتے دیکھا،افتتاح کے اگلے ہی دن بسیں سڑکوں سے غائب ہوتی ہیں، میئر...

وکیل ایم کیو ایم صلاح الدین نے کہاکہ مقامی حکومت کے ڈلیور نہ کرنے پر آئینی اختیارات واپس نہیں لیے جاسکتے ہیں، آئین کے آرٹیکل 140 اے کی تشریح سپریم کورٹ کرے، سپریم کورٹ دیکھے کہ ملک میں آرٹیکل 140 اے پر صوبے کس حد تک عمل کر رہے ہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ صوبائی اسمبلی کا اختیار ہے کہ بلدیاتی حکومتوں کے ساتھ ایریاز آف ڈیوولوشن طے کرے،ہم کیسے صوبے کے معاملے میں مداخلت کریں ؟،ہم کیسے چاروں صوبائی اسمبلیوں کو عمل کے لیے کہیں؟ ، فی الحال تو ملک میں کوئی لوکل حکومت موجود نہیں ہے،اگر ہم ایک کمیٹی...

کار سوار ملزمان کا لفٹ دینے کے بہانے اغوا اور زیادتی،پنجاب میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاکہ آرٹیکل 140کے تحت لوکل گورنمنٹ کو مالی، انتظامی اور قانونی کام کر سکتا ہے،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ اگر یہ تمام کام لوکل گورنمنٹ کے ہیں تو قانون سازی بھی اس حساب سے ہونی چاہیے،ایڈووکیٹ جنرل سندھ اس کیس میں ہماری معاونت کریں، اگر ایسے کام چلا تو پھر سندھ کے دیگر شہروں حیدرآباد اور لاڑکانہ میں کام کون کریگا؟ ۔

عدالت نے سماعت مکمل ہونے پر ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،عدالت نے ایم کیو ایم کے وکیل سے ایک ہفتے میں تحریری جواب طلب کرتے ہوئے باقی درخواستوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے منشور جڑے ہوئے ہیں، اسد عمروفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ عوام کی سہولیات کےلیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور تحریک انصاف کے منشور جڑے ہوئے ہیں۔ اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں ماشاءاللہ چشمِ بدود صدقہ خیرات بھتہ یہ بھی دونوں کے منشور کا حصہ ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ناقابلِ تسخیر‘ حبیب نورمحمدوف نے ایم ایم اے ریسلنگ کو خیرباد کہہ دیا - BBC News اردوروسی ایم ایم اے ریسلر حبیب عبدالمناپووچ نورمحمدوف نے ابوظہبی میں یو ایف سی 254 نامی ٹورنامنٹ میں لائٹ ویٹ ٹائٹل جیت کر پیشہ وارانہ ریسلنگ میں اپنا ناقابلِ تسخیر ریکارڈ تو برقرار رکھا ہی لیکن ساتھ ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ SyedFah17633189 ,Kamran13567781 29-0 💪 . TeamKhabib undisputed champ ماشاللہ ایک عظیم فائیٹر اور ایک سچا مسلمان
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے حکومت نے بڑا کام کر ڈالاGovernment of Balochistan Imposes Ban on Rillion Riding in Quetta Before PDM Jalsa
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسہ: محسن داوڑ کوئٹہ ایئرپورٹ سے ’نامعلوم مقام پر منتقل‘ - BBC News اردوپشتون تحفظ موومنٹ کی مرکزی کمیٹی کے رکن کے مطابق پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کی غرض سے کوئٹہ پہنچنے پر رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کو ایئرپورٹ سے باہر نکلنے سے روکنے کے بعد اب نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد دھرنا بھی ختم کر دیا گیا ہے۔ ممبر یہ پاکستانی پارلیمنٹ کا ہے اور بولتا اپنے آپ کو افغان ہے، پاکستان کے جھنڈے کی بجائے افغان جھنڈے لہراتا ہے جلسوں میں۔ نمک حرام۔ He is an Indian spy. نمک حرام
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا ختم ہو گا تو پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم ملکر بڑا جلسہ کرکے دکھائے گی. اسد عمر کااعلانکورونا ختم ہو گا تو پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم ملکر بڑا جلسہ کرکے دکھائے گی. اسد عمر کااعلان Asad_Umar PTIofficial MQMpk PublicDemonstration GovtofPakistan Asad_Umar PTIofficial GovtofPakistan پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم واہ ۔۔۔ Asad_Umar PTIofficial GovtofPakistan تب تک کوئ اور رونا آ جاۓ گا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کٹھی پتلی حکومت سے بات کرناگناہ سمجھتی ہوںہماری تحریک سے مارشل نہیں لگے گا: مریم نوازکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نوازنے کہا ہے کہ کٹھی پتلی حکومت سے بات کرنے کو گناہ سمجھتی ہوں،بیک ڈور ڈپلومیسی کی عادی نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »