سپریم کورٹ: آرٹیکل 63اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدارتی ریفرنس پر سماعت عدالتِ عظمیٰ کا 5 رکنی لارجر بینچ کرے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang voteofnoconfidence NationalAssembly

سپریم کورٹ آرٹیکل 63اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر 12 اپریل کو دن ایک بجے سماعت کرے گا۔خیال رہے کہ صدارتی ریفرنس میں منحرف اراکین قومی اسمبلی کی نااہلی کی مدت سے متعلق ہے۔.

سپریم کورٹ آرٹیکل 63اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر 12 اپریل کو دن ایک بجے سماعت کرے گا۔خیال رہے کہ صدارتی ریفرنس میں منحرف اراکین قومی اسمبلی کی نااہلی کی مدت سے متعلق ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منحرف ارکان پر تاحیات نااہلی کے اطلاق کیلئے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ آف پاکستان نے منحرف ارکان پر تاحیات نااہلی کے اطلاق کیلئے صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سےمتعلق صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر 12 اپریل کو دن ایک بجے سماعت کرےگا مزید پڑھیں: SupremeCourt Article63A GeoNews Niazi tu apny liye nro mang rha khta mujhy kch na kaha jy tu astifa don ga. Is m mulk ya yuthiyon ka tu koi faida n.. Ab kaisay kh rhy k ye tmhara leadr or pakistan k liye best bnda h. Kaha tha na apna sochta h bs. Jahan faida ho ga wahan jy ga.Chahy Yuthiyon k chandn b marni prn
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کی نااہلی کا ریفرنس اسپیکر کے پاس جمع کروادیا20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس آرٹیکل 63 اے کے تحت جمع کروایا گیا ہے، ریفرنس پارٹی چیئرمین عمران خان کی طرف سے اسپیکرکو بھجوایا گیا جب ابھی انہوں نے کچھ کیا ہی نہیں تو ریفرنس کیسا؟ اچکن کا کیا بنے گا 😪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی جانب سے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو جمع کرا دیا گیاعمران خان کی جانب سے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو جمع کرا دیا گیا ARYnewsUrdu اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ہو کہ شروع ہی سے اس ایین شکن انا پرست اور بے وقوف انسان کی سپورٹ کبھی نہیں کی اج کے حالات دیکھ کر ضمیر مطمین ہے ۔ Mr.Speaker!It is a make or break time for Pakistan AsadQaiserPTI ,take stand for Pakistan like Qasim Suri QasimKhanSuri
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپیکر کو جمع کرادیا - ایکسپریس اردو20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس آرٹیکل 63 اے کے تحت جمع کروایا گیا امپورٹڈ_حکومت_نامںظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نالائق کھوتا نا منظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس اسپکر قومی اسمبلی کے پاس جمع کروا دیاریفرنس کے متن میں کہا گیا کہ منحرف اراکین پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے، اراکین نے پی ٹی آئی چھوڑ کر اپوزیشن میں شمولیت اختیار کرلی۔ نیازی صاحب آپ اپنا نام ہی وزیراعظم رکھ لے لیکن کرسی اور پاکستان کی عوام کی جان چھوڑ دیں رو_عمران_رو اپوزیشن کسی جماعت کا نام نہیں جہاں پر کسی نےکسی سیاسی پارٹی میں شمولیت کرلی ہو۔۔ یہ مان لیتے ہیں کہ پی ٹی آئی ارکین اسمبلی نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »