سپریم کورٹ بار کا حسان نیازی کی فوری رہائی کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ بار کا حسان نیازی کی فوری رہائی کا مطالبہ expressnews

سپریم کورٹ بار نے حسان نیازی ایڈووکیٹ سمیت دیگر وکلا کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔

سپریم کورٹ بار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حسان نیازی اور علی اعجاز بٹر سمیت دیگر وکلا کو فوری رہا کیا جائے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہئے۔ سپریم کورٹ بار نے کہا کہ حسان خان نیازی سمیت دیگر وکلا کو غیر قانونی طور پر حراست میں نہیں رکھا جاسکتا، قانون نافذ کرنے والے ادارے آئین و قانون سے بالاتر نہیں ہیں۔

سپریم کورٹ بار کا مزید کہنا ہے کہ وکلاء کو گرفتار کر کے غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bar suprem court ki ho ya kahen ki khul kar pti Zar khared bandi ka manzar paish ker rahi hay in k Kiya mufadat hain pti sy is per bhe investigation honi chahiya

Ye kaly cort wala.gunda hai iski saza puri.ho ge raha ho.jaye ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ بار کی حسان نیازی سمیت وکلاء کی گرفتاریوں کی مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایڈووکیٹ حسان نیازی، انتظار حسین اور علی اعجاز کی غیر قانونی گرفتاری کی مذمت کر دی۔ ان کو ابھی پتہ چلا ہے کیا 😂 ن لیگ کو چاہیے کہ حکومت عدلیہ کو دے دیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حسان نیازی کی کراچی منتقلی, پولیس کی جانب سے شیڈول سامنے آگیالاہور : پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کی کراچی منتقلی کاایک شیڈول سامنےآگیا,دوپہر ایک بجے تک حسان نیازی کو منتقل کردیا جائے گا۔ ماشااللّہ مفت میں ہی پورے پاکستان کی سیر کررہا ہے بیرسٹر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر میں ترمیم کا بل ایوان میں پیشوفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر میں ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا۔ تفصیلات جانیے: NationalAssembly SupremeCourtOfPakistan ShehbazSharif PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حسان نیازی کی کراچی منتقلی کیلئے دو روز کا راہداری ریمانڈ منظورحسان نیازی کے خلاف کراچی کے جمشید کوارٹر تھانے میں مقدمہ درج ہے بیچارہ پھنس گیا Yeh zulm hai. I wish maryam Nawaz Kay Sath bhi aisa he ho ek DIN Sb kameeny hy isi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تنخواہ میں کمی کرنی ہے تو ججز کی تنخواہ ایم این ایز کے برابر کی جائے: قادر مندوخیلچیف جسٹس کی انتخابات کے لیے تنخواہ میں کمی کی بات انوکھی ہے، ایم این اے کی تنخواہ سپریم کورٹ کے نائب قاصد کے برابر ہے: مندوخیل کا خطاب Right اگر تنخواہوں میں کمی کرنی ہے تو سارے ملازمین کی تنخواہ 25000 کی جائے۔۔۔ پھر پتہ چلے گا ایک عام آدمی اپنی زندگی کیسے بسر کر رہا ہے۔ Military Generals ki bhi kro pehly
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »