سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبوں کو معذور کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبوں کو معذور کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا تفصيلات جانئے: DailyJang

خصوصی افراد سے متعلق سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ’معذور‘ کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا۔

سپریم کورٹ نے خصوصی افراد کے ملازمت کوٹہ سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کر دیا، جبکہ عبید اللّٰہ کو ملازمت نہ دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔کراچی پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن... عدالت نے قراردیا ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومتیں سرکاری سطح پر معذور لفظ کا استعمال بند کر دیں، سرکاری خط و کتابت، سرکلرز اور نوٹیفکیشن میں معذور کی بجائے معذوری کا حامل شخص یا منفرد صلاحیتوں کا حامل شخص لکھا جائے۔

عدالت نے قرار دیا ہے کہ معذور لفظ استعمال کرنے سے اس شخص کی عزت نفس مجروح ہوتی ہے، آئین پاکستان خصوصی افراد کو عام افراد کے مساوی حقوق دیتا ہے، ڈس ایبل پرسن آرڈیننس کے مطابق کسی شعبے میں 2 فیصد کوٹہ خصوصی افراد کے لیے مختص ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ معاشرے میں ایسے افراد کو حقارت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے، عام تاثر ہے کہ وہ کوئی کام درست انداز میں نہیں کرسکتے، خصوصی افراد کوملازمت سرانجام دینے کے لیے خصوصی انتظامات کیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو 'معذور' کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو معذور کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا اور کہا معذور کی جگہ منفرد صلاحیتوں کا حامل شخص لکھا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سرکاری سطح پر معذور کالفظ استعمال کرنے پابندی عائدکردیعدالت عظمیٰ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو 'معذور' کا لفظ استعمال کرنے سے روک دیا جس کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سشانت سنگھ کیس نے سپریم کورٹ میں نیا رخ اختیار کرلیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کی تفتیش کا معاملہ بھارتی سپریم کورٹ میں نیا رخ اختیار کر گیا اور مرکزی حکومت سمیت ریاستی حکومتیں بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کمشنر کراچی کنٹونمنٹ کے علاقوں سے بھی سائن بورڈ ہٹانے کیلئے بااختیار ہوں گے، سپریم کورٹکمشنر کراچی کنٹونمنٹ کے علاقوں سے بھی سائن بورڈ ہٹانے کیلئے بااختیار ہوں گے، سپریم کورٹ SupremeCourt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکیلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹر جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آبادکیلئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اورججز روسٹر جاری کردیاگیا،اسلام آباد میں آئندہ ہفتے 3 بنچز مقدمات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاق اور صوبائی حکومتیں سرکاری سطح پر معذور کا لفظ استعمال کرنا بند کر دیںسپریم کورٹ نے معذور افراد سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا”وفاق اور صوبائی حکومتیں سرکاری سطح پر معذور کا لفظ استعمال کرنا بند کر دیں“سپریم کورٹ نے معذور افراد سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا SupremeCourtOfPakistan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »