وفاق اور صوبائی حکومتیں سرکاری سطح پر معذور کا لفظ استعمال کرنا بند کر دیںسپریم کورٹ نے معذور افراد سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”وفاق اور صوبائی حکومتیں سرکاری سطح پر معذور کا لفظ استعمال کرنا بند کر دیں“سپریم کورٹ نے معذور افراد سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا SupremeCourtOfPakistan

”وفاق اور صوبائی حکومتیں سرکاری سطح پر معذور کا لفظ استعمال کرنا بند کر دیں“سپریم کورٹ نے معذور افراد سے متعلق فیصلہ جاری کر دیااسلام آبادسپریم کورٹ نے معذور افراد سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔

سپریم کورٹ کے جاری کردہ فیصلے میں کہاگیا ہے کہ وفاق اور صوبائی حکومتیں سرکاری سطح پر معذور کا لفظ استعمال کرنا بند کر دیں،سرکاری خط و کتابت،سرکولرز اور نوٹیفکیشن میں معذور نہ لکھا جائے،فیصلے میں کہاگیا ہے کہ معذورلفظ استعمال کرنے سے کسی بھی شخص کی عزت نفس مجروح ہوتی ہے،ڈس ایبل کی جگہ پرسن ود ڈس ابیلیٹی یا پرسن ود ڈفرنٹ ابیلیٹیز لکھا جائے۔

عدالتی فیصلے میں کہاگیا ہے کہ معذور افراد کےلئے ملازمت کے خصوصی انتظامات کیے جائیں،معذور افرادکی سہولت کےلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے،فیصلے میں کہاگیاہے کہ معذور افراد کی سہولت کےلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے،81میں سے 5سیٹوں پرمعذور کوٹہ پر ملازمت بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کم سن بہنوں نے 14 اگست منفرد انداز میں منا کر مثال قائم کر دیشہر قائد کے علاقے اولڈ مظفر آباد کالونی کی کم سن بہنوں نے 14 اگست منفرد انداز میں منا کر اعلیٰ مثال قائم کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیس، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

انتظار ختم: وزیراعظم عمران خان نے بی آر ٹی میگا پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے احساس نشوونما پروگرام کا باقاعدہ اجرا کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے بی آرٹی منصوبے کا افتتاح کر دیاوزیر اعظم نے بی آرٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا PMImranKhan Inaugurated BRTPeshawar BRTWayToProgress pid_gov MoIB_Official KPKUpdates PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے بی آرٹی منصوبے کا افتتاح کر دیاوزیر اعظم نے بی آرٹی منصوبے کا افتتاح کر دیا Read News PMImranKhan Peshawar BRTWayToProgress BusService pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »