ساہیوال: 3 سالہ مغوی بچہ بازیاب، ملزم گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساہیوال: 3 سالہ مغوی بچہ بازیاب، ملزم گرفتار تفصيلات جانئے: DailyJang

ساہیوال میں پولیس نے تین سالہ مغوی بچے کو بازیاب کرا کر ملزم کو گرفتار کر لیاہے، ملزم بچے کے والد کے پاس بطور رکشہ ڈرائیور ملازم تھا۔

پولیس کے مطابق چک 141 نائن ایل کے رہائشی سبحان کے3 سالہ بیٹے رہبر کو اس کے رکشہ ڈرائیور ملازم سلمان نے اغوا کیا اور رکشے سمیت فرار ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کی اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا اور مغوی بچہ اور رکشا بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ مغوی بچے کی والدہ سے شادی کرنا چاہتا تھا، اسی مقصد کے لیے اس نے بچے کو اغوا کیا تاکہ بلیک میل کر کے شادی کر سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی کے سابق وزیراعظم 83 سالہ بیرلوسکونی نے 30 سالہ لڑکی کو گرل فرینڈ بنا لیا سابقہ منگیتر سے بدلہ لینے کے لیے تصاویر بھی بنوالیںروم(مانیٹرنگ ڈیسک) اٹلی کے 83سالہ سابق وزیراعظم سلویو برلوسکونی نے رواں سال مارچ میں اپنی 34سالہ منگیتر کے ساتھ قطع تعلق کرکے اس سے بھی کم عمر 30سالہ لڑکی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کی عدالت میں قتل توہین رسالت کے ملزم کی لاش امریکا روانہ - ایکسپریس اردوطاہر احمد نسیم کی لاش اسلام آباد ایئرپورٹ سے براستہ دبئی امریکا روانہ کی گئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کھیل کے دوران گرنے سے ایک سالہ بچے کی کھوپڑی میں اسٹیل کی راڈ گھس گئیچین میں کھیل کے دوران گرنے سے ایک سالہ بچے کی کھوپڑی میں اسٹیل کی راڈ گھس گئی، تاہم وہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کے کراچی 'آپشنز' کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی سیخ پا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قومی کرکٹرز کا یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغاملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کل یوم آزادی قومی جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور پاکستانی کرکٹرز نےبھی پوری قوم کو یوم آزادی کے موقع پر پیغام دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارش کے باعث کنڈیشنز بیٹنگ کے لیے مشکل ہو گئیں: عابد علی - BBC News اردوبارش اور خراب موسم سے متاثرہ پہلے دن کے اسکور 126 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ میں ایک ہی قابل ذکر اننگز نظر آئی جو عابد علی کے 60 رنز کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »