سپریم کورٹ: قتل کے الزام میں گرفتار 7 ملزمان شک کی بنیاد پر بری - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سپریم کورٹ: پھانسی کے منتظر مجرم کی سزا عمر قید میں تبدیل Read More: DawnNews SupremeCourt Pakistan

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے قتل کے الزام میں گرفتار 7 ملزمان کو شک کی بنیاد پر بری کردیا۔

عدالت نے مزید ریمارکس دیے کہ مقتول کا پوسٹ مارٹم 14 گھنٹے کی تاخیر سے کیا گیا جبکہ گواہان کو بعد میں خود سے بنایا گیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عام طور پر ڈکیتی کے مقدمات میں علاقے کی پولیس کو معلوم ہوتا ہے کہ واردات کس نے کی۔ انہوں نے واقعے سے متعلق ریماکس دیے کہ عجیب بات ہے کہ ملزمان ڈکیتی کے دوران شناختی کارڈ اور بجلی کا بل بھی اپنے ساتھ لے گئے، آج کل تو مہنگائی کی وجہ سے مالک کو بجلی کا بل بھرتے ہوئے مشکل ہوتی ہے اور ڈاکو بل بھرنے کے لیے اپنے ساتھ لے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر متاثرہ زخمی پیش نہ ہو تو سزا نہیں ہو سکتی،سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم سیف اللہ کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے ملزم سیف اللہ کی سزائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے عدالتی سال کے آغازپرسپریم کورٹ میں تقریب آج ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے عدالتی سال کے  آغازپرسپریم کورٹ میں تقریب آج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکمران بے حس ہیں،عوام کے دکھ دردکااحساس نہیں،سپریم کورٹ صلاح الدین،لیڈی کانسٹیبل کیس کاازخودنوٹس لے،احسن اقبالرحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ صلاح الدین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کو عام طور پر معلوم ہوتا ہے کہ علاقے میں ڈکیتیاں کون کرتا ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے قتل اور ڈکیتی کے 7 ملزمان کو بری کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگر متاثرہ زخمی پیش نہ ہو تو سزا نہیں ہو سکتی،سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم سیف اللہ کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے ملزم سیف اللہ کی سزائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: مقتول مسلمان کے مقدمے سے ملزمان کے خلاف قتل کی دفعہ خارج - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »