کربلا کی بھگدڑ میں پاکستانی زائرین محفوظ رہے:ترجمان دفتر خارجہ

دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کربلا کی بھگدڑ میں پاکستانی زائرین محفوظ رہے۔ ضرور

11/09/2019 12:29:00 PM

کربلا کی بھگدڑ میں پاکستانی زائرین محفوظ رہے:ترجمان دفتر خارجہ ForeignOfficePk pid_gov

دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کربلا کی بھگدڑ میں پاکستانی زائرین محفوظ رہے۔ ضرور

ضرور پڑھیں: ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ کربلا میں پاکستانی سفارتخانے کا کیمپ آفس صورتحال پرگہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ترجمان نے سوگوار خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی مزید پڑھ: Waqt News »

کربلا کی بھگدڑ میں پاکستانی زائرین محفوظ رہے:ترجمان دفتر خارجہکربلا کی بھگدڑ میں پاکستانی زائرین محفوظ رہے:ترجمان دفتر خارجہ MinistryOfForeignAffairs Karbla PakistaniVisitors ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official PTIofficial

کربلا، بھگدڑ میں جاں بحق افراد میں کوئی پاکستانی نہیں، دفتر خارجہگزشتہ روز عراق کے شہر کربلا میں عاشورۂ محرم الحرام کے جلوس کے دوران بھگدڑ تفصيلات جانئے: DailyJang

شہدائے کربلا کی یاد میں ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں یوم عاشور۔۔۔۔

کربلا میں یوم عاشورکے دوران بھگدڑ، 31 افراد جاں بحق، درجنوں زخمیبغداد: (دنیا نیوز) عراق کے شہر کربلا میں یوم عاشور کے موقع پر پل گرنے سے بھگدڑ میچ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 31 افراد کی ہلاکت اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

کربلا: عاشورہ کے جلوس میں بھگدڑ، 31 افراد جاں بحقکربلا: عاشورہ کے جلوس میں بھگدڑ، کچل کر 31 جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang

کربلا میں بھگدڑ مچنے سے کم ازکم 31 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوحادثے میں 100 سے زائد زائرین زخمی بھی ہیں جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے