سپریم کورٹ کا ڈاکٹرز کو فوری حفاظتی کٹس کی فراہمی کا حکم - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سپریم کورٹ کا ڈاکٹرز کو فوری کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی کتس کی فراہمی کا حکم Read more: DawnNews coronavirus

سپریم کورٹ نے ڈاکترز کو روزانہ کی بنیاد پر تمام تر سہوکلیات کی فراہمی کا حکم دیا— فوٹو بشکریہ سپریم کورٹ ویب سائٹ

اعلیٰ عدلیہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ عدالت کے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ کٹس فراہم نہ کرنے پر ڈاکٹرز احتجاج کر رہے ہیں، ڈاکٹروں اور طبی عملے کو کٹس فراہم نہ کی گئیں تو ان کی زندگی کو خطرات لاحق ہو جائیں گے۔ انہوں نے استفسار کیا کہ ڈاکٹرز کو کنٹریکٹ کے بجائے مستقل کیوں نہیں کیا جاتا، حکومت کو کام کنٹریکٹ بھرتیاں نہیں ہوتا مستقل ملازمت دینا ہوتا ہے۔عدالت نے مزید استفسار کیا کہ بلوچستان حکومت کو کورونا وائرس کے تدارک کے لیے کتنے پیسے ملے۔

جسٹس عطا بندیال نے لوکل گورنمنٹ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ مقامی حکومتیں ہوتیں تو لوگوں کی نچلی سطح پر مدد ہوتی، لیکن حکومت نے مقامی حکومتوں کو خود غیر موثر کردیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ قرنطینہ سینٹرز میں ایمرجنسی میڈیکل سینٹرز بنائے جائیں جن میں علاج کی تمام سہولیات فراہم کی جائیں جبکہ وہاں رکھے گئے لوگوں کو انسانی حقوق اور خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔عدالت نے حکومت کو ایک ماہ میں سرحدوں پر قرنطینہ سینٹرز بنانے اور مکمل فعال کرنے کا حکم دے دیتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ میں حکومت عدالت میں پیش رفت رپورٹ جمع کرائے اور اگر عدالتی حکم پر عمل نہ کیا گیا تو توہین عدالت کی کاروائی کی جائے...

چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے آنے چاہئیں انہیں کنٹریکٹ پر رکھ لیتے ہیں، پاکستان میں یہ کیا ہو رہا ہے؟۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ جو لوگ خط غربت سے نیچے ہیں انہیں پیسے دیں گے جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ کیسے معلوم ہوگا کہ پیسے غریب لوگوں تک پہنچ گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RegulariseSSEsAEOs

Imran Khan's first ever interview on 60 Minutes (1984) | 60 Minutes Aust... via YouTube

سپریم کورٹ کبھی وہ کام بھی کر لے جو اسکے اپنے کرنے کے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا کورونا وائرس کے باعث رہا قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکمقیدیوں کی ضمانت سے متعلق ہائیکورٹس کے فیصلے کالعدم قرار تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا ایک ماہ میں قرنطینہ سینٹرز بنانے اور مکمل فعال کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے وائرس سے نمٹنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر حکومت سے بریفنگ طلب کر لی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates بھائی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں کون کہتا ہے ہمارے ہاں تیل نکالتا یہ دیکھ لیںں میری یہ بات عمران خان تک پہنچا دیں پلیز I think its nothing to do with supreme court. It's totally an administrative natter and govt us doing well.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: ڈاکٹرز کا وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہکراچی: (دنیا نیوز) تمام بڑے ہسپتالوں کے ڈاکٹرز نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ کو لاک ڈاؤن بڑھانے کا مشورہ دیدیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ: ڈاکٹرز کا 'حفاظتی اقدامات' کے بغیر ڈیوٹی نہ کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn NewsUmarCheema1 اور ٹاؤٹ عمر چیمہ کے مطابق سندھ حکومت کرونا کے خلاف اس قدر اچھا کام کر رہی کہ وفاق اور پنجاب حکومت اسکو نقل کر رہی۔ Xadeejournalist Oo Haramzday ab kuch bol yeh zabn main Chalay par gaye hain Xadeejournalist جیالوں کا سپرمین نامراد شاہ 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: کورونا سے متعلق وفاقی و صوبائی حکومتوں کی رپورٹس پر اظہار عدم اطمینان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں حفاظتی کٹس کی عدم فراہمی پر ینگ ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »