سپریم کورٹ نے صرف 6دن میں 257مقدمات نمٹا دیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کیلئے پر عزم سپریم کورٹ نے صرف 6دن میں 257مقدمات نمٹا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق کی جانب سے

تفصیلات کے مطابق کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں 25 ستمبر سے 30 ستمبر تک مقدمات کے اعداد و شمار بتائے گئے جن کےمطابق گزشتہ عدالتی ہفتے میں 257مقدمات نمٹائے گئے، سپریم کورٹ میں گزشتہ عدالتی ہفتے کے دوران 204مقدمات کا اندراج ہوا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ چیف جسٹس پاکستان اور سپریم کورٹ کے ججز زیر التوا ءمقدمات میں کمی لانے کیلئے پر عزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ؛ کیوی بیٹرز نے پاکستانی اسپنرز کی درگت بناڈالیاسپنرز نے 25 اوورز میں 183 رنز لٹا دیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کےٹکٹ ہولڈرکو گرفتار کرنےکاحکمڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی عدالت نے دھوکہ دہی اور فراڈ کیس میں پیپلزپارٹی رہنما اور حلقہ این اے57 سےقومی اسمبلی کے امیدوارآصف شفیق ستی کو گرفتار کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ : حراست غیرقانونی قرار دینے کیلئے پرویز الہیٰ کی درخواست سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ میں پرویز الہی کی حراست غیر قانونی قرار دینے کیلئے انکی اہلیہ کی دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی ۔ جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں تین رکنی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی کازلسٹ جاری کون کون سے اہم مقدمات کی سماعت ہوگی؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے ۔   عدالت کی جانب سے جاری کی جانیوالی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ٹیم نے ورلڈ کپ سکواڈ میں اہم تبدیلی کردی کس کو شامل کیا گیا؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے آخری لمحات میں اپنے سکواڈ میں ایک اہم تبدیلی کر دی۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے 5 ستمبر کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »