تحریک انصاف نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس ملنے کی تردید کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف نے عمران خان کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس ملنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا ہے۔  پریس کانفرنس کرتے ہوئے

اسلام آباد تحریک انصاف نے عمران خان کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس ملنے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا ہے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کاکہنا تھا کہ عمران خان کو ایک چھوٹے سیل میں رکھا گیا ہے، عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، اُن پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے، پتا چلا ہے کہ اڈیالہ میں سابق وزیراعظم کے لیے کوئی منصوبہ بنایا جاسکتا ہے، اس سلسلے میں عدالت عالیہ اور عدالت عظمیٰ سے رجوع کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کے متضاد بیانات پر تشویش ہے، اب بھی چیف جسٹس سے مطالبہ ہے سائفر پر آزاد کمیشن بنایا جائے۔ شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ نیشنل سیکیورٹی کے 2 اجلاس ہوئے جس پر امریکا کے سامنے احتجاج کا فیصلہ ہوا، سائفر کا کیس آج بھی حل طلب ہے، رانا ثناء اللّٰہ نے جعلی مقدمہ درج کرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے، عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے: انوار الحق کاکڑبی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکٹر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی صورت میں ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے جیسے معاملات پر حکومت نے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی ہے اور اگر چیئرمین تحریک انصاف کو عدالتوں سے کوئی ریلیف نہ ملا تو پھر ’بدقسمتی سے عمران خان کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کیخلاف توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقررلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کیخلاف توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جے آئی ٹی رپورٹ 9 مئی واقعات کےحقیقی ذمے داروں کو بچانے کی کوشش ہے پی ٹی آئیڈیلی پاکستان آن لائن (پی ٹی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے  9 مئی واقعات  کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے  حقیقی ذمے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹرزکے بعد پاکستانی اداکار بھی بھارت آسکتے ہیں؟ بھارتی ڈائریکٹرفلم 'رئیس' میں ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کی اہلیہ کا کردار ادا کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قیدکے دوران جیل کے اطراف سیکیورٹی سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں قید کے دوران جیل کے اندر و باہر سیکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئےمقررلاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں اور درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »