سپریم کورٹ کا چھ ماہ میں سرکلرریلوے بحال کرنے کاحکم،قائد اعظم بھی سوچ رہے ہوں گے کہ ملک میں کیا ہورہا ہے، چیف جسٹس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے چھ ماہ میں سرکلر ریلوے بحال کرنے کا حکم

سنادیا۔عدالت نے اس حوالے سے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کوفوری جواب داخل کروانے کی ہدایت بھی کی ہے۔چیف جسٹس نے کہا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کو بھی طلب کرلیتے ہیں۔سمجھ لیں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ قائد اعظم بھی سوچ رہے ہوں گے کہ ملک میں کیا ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں غیرقانونی تعمیرات کیس کی سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے سرکلرریلوے بحالی پلان عدالت پیش کیا۔ ایڈووکیٹ جنرل نے کہا سرکلرریلوے...

سیکرٹری ریلوے نے کہا کہ ہم سرکلر ریلوے چلا دیں گے ۔ جبکہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ سرکلرریلوے کے 24 گیٹس بحال کرنامشکل ہے۔ اس پر عدالت نے کہاکہ اس سے پہلے آپ کہاں تھے اور اب تک کیا کرتے رہے؟۔آپ لوگ چاہتے ہی نہیں، کہانیاں لکھ کر لے آتے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہاآپ لوگ بیس سال سے حکومت میں ہیں کیا کررہے ہیں؟جب الیکشن مہم چلارہے تھے اس وقت نہیں سوچا تھا کہ کیا کہہ رہے ہیں؟انہوں نے کہاقائد اعظم بھی سوچ رہے ہوں گے کہ ملک میں کیا ہورہا ہے۔سپریم کورٹ کے کہنے سے قبل آپ کی حکومت کیا کررہی تھی؟گیلانی اسٹیشن پر تو بڑی سی عمارت بنا دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کا جہاز گم نہیں فروخت ہوا، قومی ایئرلائن کاجواب سپریم کورٹ میں جمعقومی ایئرلائن نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے 6 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے چلانے کا حکم دے دیاHow many times.. واضح احکامات کےباوجود سرکلر ریلوے کے آغاز کرنےکےباوجود بالواسطہ طور پر رکاوٹ کی کوششیں کی جارھی ھیں۔شیخ رشید کےحالیہ بیان کےمطابق ریلوے کراسنگ گیٹ نھیں بنائےجاسکتے۔وہ کراچی لوکل ٹرین کو ھی سرکلر ٹرین کانام دیناچاھتےھیں۔سرکلر ٹرین کی عدم موجودگی میں ٹرانسپورٹر کی monopoly ھوگی ص/2
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مفاد عامہ کا معاملہ ہے،کچھ چیزیں عقل استعمال کر کے کرنی چاہئیں،سپریم کورٹسپریم کورٹ نے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ سے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SupremeCourt
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گرین لائن منصوبہ مارچ 2021تک مکمل کیا جائے،سپریم کورٹ کا حکمسپریم کورٹ کا40 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے اکنامک افیئرڈویژن کے افسر کی غیرحاضری پر برطرفی کا فیصلہ بحال کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے اکنامک افیئرڈویژن کے افسر کی غیرحاضری پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر افسران کے پورے پورے خاندان پرال کمپنی میں ملازم ہیں،سپریم کورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف بی آر کا ریکارڈکمپیوٹرائزڈ کرنے سے متعلق کیس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »