سپریم کورٹ سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کی خلاف اپیل پر وفاقی حکومت کونوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ ، سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کی خلاف اپیل پر وفاقی حکومت کونوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی،جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی،عدالت نے شوکت عزیزصدیقی کے وکیل حامد خان کی حکومت کو نوٹس جاری کرنے کی استدعا مستردکرتے ہوئے کہاکہ پہلے ثابت کریں کہ درخواست قابل سماعت ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات،پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ آرٹیکل 211 کے تحت جوڈیشل کونسل کی رپورٹ چیلنج نہیں ہوسکتی،وکیل حامد خان نے کہاکہ رجسٹرار اعتراضات کالعدم قرار دینے کے حکم میں درخواست قابل سماعت کا تاثر ہے، جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ اعتراضات کالعدم قرار دینے کے حکم میں آرٹیکل 211 کو مدنظر نہیں رکھا گیا،جسٹس فائزعیسیٰ کیس کے تفصیلی فیصلے میں آرٹیکل 211 کی تشریح ہوگی۔

وکیل شوکت عزیز صدیقی نے کہاکہ صدرمملکت کا برطرفی کا فیصلہ بھی چیلنج کیا گیا ہے،جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ صدر نے کبھی جوڈیشل کونسل کی رائے مسترد نہیں کی، اس نقطے پربھی معاونت کریں کہ آئین نے برطرف جج کو اپیل کا حق کیوں نہیں دیا؟ ،پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں ججز برطرفی میں پارلیمان کا کوئی کردار نہیں۔جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ بھارت میں ججز برطرفی میں پارلیمان کے کردار کی وجہ سے کھچڑی پک گئی ہے، جنھیں آپ نوٹس جاری کرنے کا کہہ رہے وہ یہاں موجود ہیں، برطرفی کے فیصلے کو بدنیتی پرمبنی یا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نےخورشید شاہ کی ضمانت کی درخواستوں پرنیب کونوٹس جاری کردیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے کراچی کی شہری حکومت کی کارکردگی پر سوالات - Pakistan - Dawn NewsRight kahan the دس دفعہ چیف جسٹس کو بتایا کہ یہ زمہ داری سندھ گورنمنٹ کی ہے۔ سمجھتا کیوں نہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے کراچی کی شہری حکومت کی کارکردگی پر سوالات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے کراچی کی شہری حکومت کی کارکردگی پر سوالات - Pakistan - Dawn Newsجب ملازمین ھی گھوسٹ ھیں تو پانی کون نکالتا۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی گئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرینا عیسیٰ کے ٹیکس گوشواروں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعسرینا عیسیٰ کے ٹیکس گوشواروں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع ARYNewsUrdu Justice sahib ki biwi ny koi bhi evidences nahi dey..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »