سپریم کورٹ نے رحیم یار خان میں مندر پر حملے کے معاملے کا ازخود نوٹس لے لیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے کیس کی سماعت چھ اگست کو مقرر کی ہے اور پنجاب کے چیف سیکریٹری اور پنجاب پولیس کے سربراہ کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

بی بی سی اردو ڈاٹ کامپاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں گذشتہ روز مندر پر ہونے والے حملے پر از خود نوٹس لے لیا ہے۔

عدالت نے اس از خود نوٹس کیس کی سماعت چھ اگست کو مقرر کی ہے جس میں پنجاب کے چیف سیکریٹری اور پنجاب پولیس کے سربراہ کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ بعد ازاں انھوں نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ رینجرز اور پولیس اہلکار علاقے میں تعینات کر دیے گئے ہیں، صورتحال کنٹرول میں ہے اور یہاں کے مکینوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔یہ واقعہ جس علاقے میں پیش آیا ہے وہاں ہندو برادری کے 80 مکانات اس مندر کے گرد ہی موجود ہیں۔ علاقے میں اکثریتی آبادی مسلمانوں کی ہے۔قومی اسمبلی کے رُکن اور ملک میں ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیشں کمار نے بی بی سی کو بتایا تھا کہ بدھ کے روز بارہ بجے علاقے میں حالات کی کشیدگی کی ابتدا ہوئی...

پولیس اہلکار کے مطابق مقامی مندر میں مشتعل افراد نے توڑ پھوڑ کی اور پولیس جب موقع پر پہنچی تو اس پر بھی پتھراؤ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Terrorist Indian government did a shameful act on 5th August against Indian Muslims which enhanced human rights violations, state terrorism, Muslim’s genocide, cow Lynch, inequality & insecurity by BJP a terrorist religious Armed Hindu gangs RSS who is promoting extremism

بابری مسجد کے ساتھ جو کچھ ہوااچھا نہیں ہے اور یہ جو ان لوگوں نے کیا اچھا نہیں ہے

بڑی ہی کمینگی کا اظہار کر رہے ہیں مسجدوں کی جو یہ بےحرمتی کرتے ہیں مسجدوں پر خود حملے کرتے انکا نوٹس کون لے دجالو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو

یہ ھوئی نہ بات۔ محترم۔ ھم بھی آپ کے ملک کے شہری ھیں۔ اور الحمداللہ مسلمان بھی۔ محترم یہ پاکستان ھے اگر یہاں غیر مسلم کی گاھوں کے تحفظ کیلئے لیے عدالتیں حرکت میں آ سکتی ھیں تو مسلمانوں کے مقدس مقامات کی حرمت پر کیوں نہیں۔ پلیز ایک از خود نوٹس میرے نام بھی۔

ابھی پاکستان کے حالات اتنے خراب نہیں ہیں اس سے پہلے کے حالات اور بھی خراب ہوں میرا مشورہ تو ملک پاکستان کی تمام اقلیتی برادری کو ہے کہ ماس ایگزیکیوشن کرلیں یہ سالےنہ تو خود جئے گے اور نہ کسی دوسرے کو جینے دیں گے😠😟😢🙁🙁

Mera Deen islam kisi b be kusoor ko marny ki kabi b ijazzat nai deta,Deen islam jo b phila hai muhabat se phila hai magar afsoos kuch loge is ko badnam Kar rahy hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارشد ندیم کی اولمپکس میں بہترین کارکردگیوزیراعلی پنجاب بھی میدان میں آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار  عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ارشد ندیم جیسے کےکھلاڑی ہمارے نوجوانوں کے لیے بہترین نمونہ ہیں۔ سماجی رابطے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ایک قوم ایک نصاب ‘ پنجاب میں آغاز کے ساتھ ہی وزیر اعظم عمران خان کے وژن کو بڑا دھچکا ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامس کا خط سامنے آگیا’ایک قوم ،ایک نصاب ‘ پنجاب میں آغاز کے ساتھ ہی وزیر اعظم عمران خان کے وژن کو بڑا دھچکا ،ایچیسن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامس کا خط سامنے آگیا Urdu has no use, either after matric or at nation & international level career.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ کے بعد پینٹاگون کو سیل کردیا گیاپینٹاگون نےتو طالبان کے خلاف جنگ کو کمانڈ اینڈ کنٹرول کرنا تھا۔ Ye dunya news hn ya juta news?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: دہلی میں دلت لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش جلادی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس ہاکی کے سیمی فائنل میں بلجئیم نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیئےٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوکیو اولمپکس 2020ء کا رنگا رنگ ایونٹ جاری ہے ، ہاکی کے سیمی فائنل میں بیلجیئم نے بھارت کو 5-2 سے عبرتناک شکست دی۔ ٹوکیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »